اگر آپ کا سٹار Gemini ہے تو آپ کے لئے بہترین اسم اعظم ہے یاباسط، یا وھاب، یا اول۔ اس اسم کو آپ نے ہر روز 123 بار پڑھنا ہے۔ اس وظیفے کابہترین وقت نماز عشاء کے بعد کا ہے۔ یہ ورد کرنے کے بعد نیند بے حد میٹھی اور پرسکون آتی ہے۔ ذہنی دباؤ، ڈپریشن اور اینگزائٹی ختم ہوتی ہے۔ محبت کے معاملات حل ہوجاتے ہیں۔ Gemini اخواتین گر بے اولاد ہیں تو اسی اسم کو رات سونے سے پہلے شہادت کی انگلی سے پیٹ پر پانچ بار لکھیں تو ان شاء اللہ جلد ہی حمل ٹھہر جائے گا۔ ہر مشکل آسان ہوجائے گی۔ دل کی ہر حاجت بر آئے گی ان شاء اللہ اور Gemini افراد پر اگر جادو، بندش، نظر بد، آسیب یا سفلی جادو کے اثرات ہیں تو پھر اسی اسم اعظم کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کرنے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555