ایسے لوگ جو سوچتے ہیں کہ زندگی میں وہ خود پر بھروسہ کر کے کامیاب ہو سکتے ہیں تو ایسے لوگوں کا شمار برج جدی میں ہوتا ہے۔زندگی میں ہونے والے اچھے اور برے واقعات کو زندگی بھر دل میں رکھتے ہیں کسی پر اپنے احساس کو ظاہر نہیں ہونے دیتے۔برج جدی کی یہ ہی دلکش انفرادی خصوصیات ان کو سب سے خاص بناتی ہیں۔دل کے صاف ہوتے ہیں کسی کے ساتھ منافقت نہیں کرتے گہرے حساس ہونے کی وجہ سے وہ معاف کر دیتے ہیں لیکن کبھی نہیں بھولتے۔ بہت پہلے کی تکلیف خود ہی برداشت کرتے ہیں کسی کو بھی اپنی پریشانی کے بارے میں نہیں بتاتے۔کسی سے اپنا کام کروانا پسند نہیں کرتے ان کا حلقہ احباب بہت وسیع ہوتا ہے دوسروں کی مدد کے لیے ہر پل تیار رہتے ہیں۔اپنے دوستوں کے لیے دل میں خاص مقام رکھتے ہیں۔برج جدی والے افراد کو چایئے کہ وہ یَاکَریمُ کو روزانہ 33 پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ توایسے افراد کو زندگی بھر کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی یا نقصان نہ ہو گا۔ ہمارے روحانی سنٹر میں یَاکَریم کے نقش بھی تیار کیے جاتے ہیں جس کو گھر میں کسی بھی پاک جگہ پر رکھ دیا جائے تو آپ پر سے ہر قسم کے بداثرات ختم ہو جائیں گے۔نقش منگوانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555