رسول اللہ ﷺ نے ایک آسیب زدہ
بیمار شخص کو قرآن پا ک کی یہ سورہ مبارکہ
پڑھ کر د م کیا اور وہ اسی لمحے ٹھیک ہوگیا
ابولیلیٰ ؓ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ آپ کے پاس ایک اعرابی نے آ کر کہا: میرا ایک بیمار بھائی ہے، آپ ﷺ نے سوال کیا: ”تمہارے بھائی کو کیا بیماری ہے“؟ وہ بولا: اسے آسیب ہو گیا ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: ”جاؤ اسے لے کر آؤ“، ابولیلیٰ کہتے ہیں کہ وہ (اعرابی) گیا اور اسے لے آیا، آپ ﷺ نے اسے اپنے سامنے بیٹھایا، میں نے آپ کو سنا کہ آپ نے اسے دم کیا، سورۃ فاتحہ، سورۃ البقرہ کی ابتدائی چار آیات اور درمیان کی دو آیتیں، اور «وَاِلٰہُکُمْ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ اورآیت الکرسی (آیت:255) تین آیتیں اس کے آخر سے، سورۃ آل عمران سے ایک آیت۔غالباً یہ آیت تھی شَہِدَ اللّٰہُ أََنَّہُ لَااِلٰہَ إِلَّاہُوَ سورۃ اعراف کی ایک آیت إِنَ رَبَّکُمُ اللّٰہُ الَّذِی خَلَقَ سورۃ مومنون کی ایک آیت وَمَنْ یَدْعُ مَعَ اللَّہِ إِلَہًا آخَرَ لَا بُرْہَانَ لَہُ بِہِ سورۃ جن کی ایک آیت وَأَنَّہُ تَعَالَی جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَۃً وَلَا وَلَدًا، سورۃ صافات کی پہلی دس آیات، سورۃ حشر کی آخری تین آیات، سورۂقُلْ ہُوَ اللَّہُ أَحَدٌ، » اور معوذتین کے ذریعے، تو اعرابی شفایاب ہو کر کھڑا ہو گیا، اور ایسا لگ رہا تھا کہ اسے کوئی تکلیف نہیں ہے۔(سنن ابن ماجہ، حدیث نمبر: 3549)۔

اگر آپ کے گھر یا عزیز رشتہ داروں میں بھی کسی کو آسیب ہوگیا ہے یاجنات کا سایہ ہے یا جنات اس میں حاضر ہوکر دھمکیاں دیتے ہیں یا گھرخوابوں میں پریشان کرتے ہیں یا کسی بچے کو نظرآتے ہیں تو آسیب نکالنے کی دو صورتیں ہیں۔ ایک صورت یہ ہے کہ آپ بھی ان ہی سورہ مبارکہ کا دم متاثرہ فرد پر کریں لیکن روحانی اصولوں سے ناواقف ہونے کی بناء پر چونکہ اکثر یہ آسیب علاج کرنے والے پر حملہ آور بھی ہوجاتے ہیں۔ اس لئے ان آیات کے ذریعے آسیب نکالنے کی اس سے بھی آسان صورت یہ ہے کہ ہمارے روحانی ماہرین نے ان آیات کے تعویذات تمام روحانی اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے خاص اوقات میں تیار کئے ہیں۔ آپ یہ تعویذ متاثرہ فر د کے نام سے منسوب کرواکے اسے پہنا دیں۔ ان شاء اللہ تعویذ پہنتے ہی آسیبی چیزیں بے بس اور لاچار ہوکر اپنی طاقت کھو دیں گی اور زیادہ سے زیادہ 3 دن کے اندر اندر اس انسان کے جسم سے بھی نکل جائیں گی۔ اس کے گھر سے بھی نکل جائیں گی اور تب تک واپس نہیں آسکتیں۔ جب تک مریض کے گلے میں یہ تعویذ اور اس کے ساتھ جو روحانی تحفظ کا تعویذ ارسال کیا جاتا ہے۔ یہ دونوں تعویذات اس کے گلے میں موجود رہیں گے۔ اس لئے اگر آپ بھی کسی آسیبی مریض کے آسیب نکالنے والا تعویذ اور اس آئندہ کے لئے آسیب سے محفوظ رکھنے والا تعویذ اس کے نام سے منسوب کرواکے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات بطور 1400,1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555