اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی کوئی بات نہیں سنتا یا کوئی آپ کی بات نہیں مانتا۔آپ چاہے نرمی سے بات کریں یا غصے سے کوئی آپ کی بات کو اہمیت نہیں دیتا۔جس کی وجہ سے آپ کا دل جل کر رہ جاتا ہے۔اور آپ ٹینشن یا انگزائیٹی کا شکار ہو جاتے ہیں۔تو آپ کے ساتھ ایک زبردست وظیفہ شئیر کریں گے۔وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے یا لطیف،یا ودودکو ہر نماز کے بعد41بارپڑھناہے۔اور پانی پے دم کر کے پینا ہے۔یہ دونوں اللہ کے صفاتی نام محبت کی چاشنی سے بھر پور ہیں۔ان صفاتی ناموں کے ورد سے آپ کی باڈی سے محبت کی ایسی لہریں نکلیں گی جو ہر کسی کو آپ کی طرف متوجہ کریں گی۔ہر انسان آپ کو اہمیت دے گا،محبت کرے گا اور آپ کی بات توجہ سے سنے گا۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ معاملہ نظر بد یا جادو ٹونے کا ہے تو جادو کی کاٹ کے لیے آ پ کو دو نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سوہ البقرہ کا ہے۔جو آپ پر سے تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے اور دوسرا نقش حب کا ہے۔جو دوسروں کے دل میں آپ کے لیے محبت اور عزت پیدا کرے گا۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0323-4028555
Female:0321-7970893