بہت سے افراد یہ بات نہیں جانتے کہ قرآن کریم میں ایک ایسی خاص آیت مبارکہ بھی موجود ہے۔ جو انسا ن کی سوچ کو طاقت دیتی ہے۔ اور پھر جیسا وہ انسان سوچنے لگتا ہے بالکل ویسا ہی ہونے لگتا ہے لیکن شرط ہے کہ وہ انسان کوئی ناجائز بات نہ سوچے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے
وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآ ءَ اللّٰہُ
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے۔
آپ جس سے بھی اپنی کوئی جائز بات منوانا چاہتے ہیں۔ اس کی تصویر سامنے رکھ کر اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے اس آیت کو پوری توجہ کے ساتھ ہر روز 11 بار پڑھنا شروع کر دیں۔ اس دوران وہ بات ذہن میں رکھیں جو آپ نے اس سے منوانی ہو تو ان شاء اللہ وہ شخص ویسا ہی کرنے پر مجبور ہوجائے گا۔ہمارے روحانی سینٹر میں اسی آیت مبارکہ کے نقش بھی موجود ہیں۔ جو ان افراد کے لئے بہترین روحانی حل ہیں۔ جو بندش یا جادو کی وجہ سے کسی بھی عمل پر فوکس نہیں کر پاتے۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555