اللہ باری تعالیٰ کا ذاتی نام ہے۔ جو یکتا ہے۔کل کائنات کا مالک و قابض بلا شرکت غیرے ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے او ر اُس کو کسی نے پیدا کیا ہے۔ وہ اپنی ذات و صفات میں اکیلا ہے اور اُسکے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔
یَا اللہ
جو شخص نماز جمعہ سے قبل طہارت اور سکون قلب کے ساتھ100مرتبہ اس اسم کا ورد کرے گا اللہ تعالیٰ اُسکے لئے تمام اُمور آسان فرما دے گا۔
یَا شَھیدُ
اگر کسی کی اولاد نا فرمان ہو اور وہ اس اسم کا ورد کرے تو اس کی اولاد فرماں بردار ہو جائے گی۔
یَا وَکِیلُ
اگر کسی شخص کو پانی میں ڈوبنے،یا آگ میں جلنے یا اسی قبیل کے کوئی خطرات سے واسطہ ہو تو اس کو چاہیے کہ اس اسم کا وقتاً فوقتاً مسلسل ورد کرے انشاء اللہ وہ تمام خطرات سے محفوظ رہے گا اور اللہ تعالیٰ اس کی خود حفاظت کرے گا۔
یَا وَلّیُ
اگر کوئی شخص اس اسم کا ورد کرے تو اللہ تعالیٰ کی دوستی کا شرف اس کو حاصل ہوجا ئے گا۔
یَا وَارِثُ
جو شخص اس اسم کا ورد کرے گا،وہ عمر طویل پائے گا۔
یَا وَاسِعُ
اگر کسی شخص کو حصولِ رزق میں مشکلات در پیش ہوں وہ اس اسم کا ورد کرے، انشاء اللہ اسکی آمدنی میں اضافہ ہو جائے گا۔
یَا ظَاہِرُ
جو شخص جمعہ کی نماز کے بعد 15 بار اس اسم کا ورد کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے قلب کو منور فرمائے گا۔
یَا مَجیِدُ
جوشخص اس اسم کا ورد کرے گا وہ دنیا میں با عزت رہے گا۔
یِا اَوَّلُ
اگر کسی کے ہاں لڑکا نہ ہوتا ہو یا کوئی شخص کسی ہمسفر سے قربت حاصل کرنا چاہتا ہو تو 40 جمعوں تک اس اسم کا 1000 بار ورد کرے گا تو انشاء اللہ اس کے دل کی مراد پوری ہوجائے گی۔
یَا عظَیِمُ
جو شخص اس اسم کو کھلا ورد کرے تو ہر شخص اس کو عزت و توقیر کی نظر سے دیکھے گا۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Gharon Mein Jinnat Ka Basera | Ghar Se Jinnat Ki Awazain Ayna
اگر آپ کی مکان میں...
Depression Se Nijat Pane Ka Taweez
اگر آپ اپنے زندگی...
Nade Ali K Naqsh Se Dinon Mein Muqadar Chamkai
ایسے لوگ جو زندگی...
Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez
جادو سے بھی زیادہ...
Shitani Kuwato Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ بھی چاہتے...
Ankhon Ki Bimarion Se Nijat Ka Taweez
آنکھوں میں انفکشن...
Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez
جنہیں کمر میں شدید...
Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez
جنہیں پیشاب میں...
PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Taweez | PCOS Ka Ilaj
قرآن کریم کی رو سے...
Mahe Rajab Ka Khas Wazifa
اگر آپ ماہ رجب میں...
Ya Musawwir ke fazail | Ya Musawwir benefits
یَا مُصَوِّرُ کے...
Ya Bariu Wazifa | Benefits Of Reciting Ya Bariu
اسمائے الٰہی کے...