اللہ کا شکر گزار بننے کی دعا

رَبِّ اجْعَلْنِیْ لَکَ شَاکِرًا لَّکَ،ذَاکِرًالَّکَ،رَاھِبًالَّکَ،مِطْوَاعًا لَّکَ،مُخْبِتًا،اِلَیْکَ اَوَّاھًا مُّنِیْبًا۔اے میرے اللہ! مجھے اپنا شکر گزار، اپنا ذکرکرنے والا،ڈرنے والا، اطاعتکرنے والا، متوجہ کرنے والا اور اپنی ہی جانب رجوع کرنے والا بنا دیجئے۔(اخرجہ ابو داؤد والترمذی)