یا رحمن ایک ایسا اسم ہے جو انسان کے مزاج کی سختی، غصے اور نفرت کی شدت کو ختم کرکے اسے ہر کسی کے لئے نرم دل بنا دیتا ہے۔ جہاں پر کسی بھی بری صحبت میں پڑے ہوئے انسان کو سیدھی راہ پر لانے کے لئے ہر چیز ناکام ہوجائے۔ وہاں پر اسم یا رحمن کی بدولت کرامات ہوتی ہیں۔ سسرال میں ظلم سہتی بہوؤں کے لئے یہ اسم بہت لاجواب ہے۔ شوہر کے دل میں بیوی کی محبت کا احساس جگا دیتا ہے۔ باس کو ایمپلائز پر مہربان کر دیتا ہے۔کورٹ کیسز میں کامیاب کروانا، قیدی کو جیل سے رہا کروانا اور غصے کو کنڑول میں رکھنا اس اسم کی ایک اہم خوبی ہے۔ ہر نماز کے بعد اسم یا رحمن کا ورد کرنے سے یہ تمام فائدے حاصل ہوتے ہیں۔ اور جہاں پر بات آجائے جادو، جنات، نظر بد،بندش یا سفلی جادو کی تو وہاں پر اسی اسم کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے پاس رکھنے سے جادو بھی ختم ہوجاتا ہے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555