اسم اعظم یامالک ایسی قوت والی روحانی تاثیر رکھتا ہے کہ اس کا ورد کرنے والا ہر شخص اپنی پرسنیلٹی میں بہت زیادہ تبدیلیاں محسوس کرتا ہے۔ یہ اسم انسان کی قوت ارادی میں بہت اضافہ کرتا ہے۔ احساس کمتری کو ختم کرکے خوداعتمادی کا لیول بہت زیادہ بڑھا دیتا ہے۔ اس کا ورد کرنے والا شخص لوگوں کی نگاہوں میں مقبول ترین شخصیت بنتا جاتا ہے۔ اس کے اندر سے بزدلی اور ڈر خوف ختم ہوتا ہے۔ لوگوں پر اس کا بہت رعب والا تاثر پڑتا ہے۔لہٰذا اس اسم یا مالک کو ہر روز 220 بار پڑھنے کا معمول بنا لینے سے مطلوبہ نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ اسم یا مالک کا نقش ہر قسم کے جادو، بندش، نظر بد، محبت کے الجھے ہوئے معاملات اور آسیبی اثرات کو ختم کرتا ہے۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555