افضل عمل حاصل کرنے کی دعا

لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہ‘ لَا شَرِیْکَ لَہ‘، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْر’‘۔

اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں،

اس کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفات ہیں اور وہ چیز پر

قادر ہے۔(صحیح، سنن ابی داؤد: 5077)