ایک حاملہ خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر میں کال کی۔ اس کا کہنا تھا کہ میری ساس کسی کالے علم والے کو میرے گھر بلا تی ہے اور میرے سامنے بیٹھ کر وہ مجھ پر کچھ طنتر منتر پڑھتا ہے۔ جس کے بعد میرا حمل ضائع ہوجاتا ہے۔ اب تک نو حمل ضائع ہوچکے ہیں۔ اب دسویں بار حاملہ ہوئی ہوں اور پانچواں مہینہ چل رہا ہے لیکن بلیڈنگ بھی سٹارٹ ہوچکی ہے۔ ڈاکٹرز نے کہا کہ ڈی این سی نہیں کریں گے اللہ کے سہارے حمل کو Continue رکھو۔ اس خاتون کے لئے فوری طور پر ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کے لئے اس کا نام لکھوا دیا گیا۔ اور اسے تاکید کی گئی کہ ہر رات سونے سے پہلے شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر پانچ مرتبہ یا مصور، یا خالق، یا باری لکھا کرے۔اس کے ساتھ اسے سورۂ الشوریٰ کا نقش شفاء کے لئے دیا گیا اور سورۂ البقرہ کا نقش جادو سے حفاظت کے لئے دیا گیا۔ جب دونوں تعویذات اس کے نام سے منسوب کرواکے اسے ارسال کئے گئے تو اسے یہ بھی بتایا گیا کہ ان شاء اللہ اب دنیا بھر کے عامل مل کر بھی حمل کو گرا نہیں سکیں گے اور ایسا ہی ہوا۔ اللہ نے اسے بیٹا عطا کیا اور پھر وہ یوکے چلی گئی۔لہٰذا آپ بھی اگر ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو500 بار سبحان اللہ پڑھ کر اپنا نام، والدہ کا نام اور مسئلہ کومنٹ کریں اور جو افراد اپنے کسی بھی مسئلے کے فوری روحانی حل کے لئے نقش منگوانا چاہتے ہیں تو نقش کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555