جب بھی آپ پر کوئی اچانک مصیبت آجائے۔جو کسی بھی طرح سے حل نہ ہوں۔تو آپ یہ والا وظیفہ صبح شام 201مرتبہ پڑھیں۔آپ کی تمام مشکلیں،پریشانیاں منٹوں میں دور ہوں گی۔انشاء اللہ اگر آپ کے مالی حالات ٹھیک نہیں،گھر میں بہت ذیادہ تنگی ہے،فاقہ کی نوبت آگئی ہے۔اگر آپ کا کوئی ایسا مسئلہ جس کو حل کرناآپ کے لئے بہت ضروری ہے۔تو آپ یہی وظیفہ روزانہ پڑھیں۔اگر آپ کی ملازمت کا مسئلہ ہے۔آپ پر اتنا قرض ہے۔آپ ان کو اتارنا تو دورآپ دینے کا سوچ بھی نہیں سکتی۔تو یہ والا وظیفہ آپ چند دن پڑھ لیں۔انشاء اللہ ہر طرح کی مصیبت،ہر طرح کی تنگی،ہر طرح کی بیماری،ہر طرح کی بندش،ہر وہ کام جو رکا ہوا ہے۔منٹوں میں حل ہو گا۔وظیفہ یہ ہے
استغفر اللہ یا باسط
آپ نے اس وظیفہ کو روزانہ صبح و شام 201دفعہ پڑھنا ہے۔اگر آپ ہم سے مزید قرآنی آیات کے وظائف یا قرآنی آیات کے نقش لینا چاہتے ہیں۔تو ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔
Male:0323-4028555
Female:0321-7970983