اچانک مصیبت سے بچاؤ کی دعا
بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہِ شَیْء’‘ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِیْ السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ۔ اللہ کے نام کے ساتھ (میں نے صبح یا شام کی) جس کے نام کی برکت سےکوئی چیز نقصان نہیں پہنچا تی زمین میں اور نہ آسمان میں، اور وہی خوبسننے والا بڑا جاننے والا ہے۔