آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن افراد کے نام A اور Vسے شروع ہوتے ہیں۔یہ کیسی عادات کے مالک ہوتے ہیں؟ان کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اس جوڑی کی شخصیت اور مزاج کس طرح کا ہے؟ اس جوڑی کو اپنے آپس کے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اور اپنی زندگی میں آسانی کے لئے اللہ پاک کا کونسا اسم مبارک پڑھنا چاہیے۔

A Or V Ka MIzaj

ایسے لوگ جن کے نام A سے شروع ہوتے ہیں وہ اچھی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔جبکہ V نام کے لوگوں کی شخصیت بھی بہت شاندار ہوتی ہے۔یہ ہمیشہ سج سنور کے رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔اگر V نام کے مردو ں کی بات کی جائے تو وہ بھی اپنی Personality کو لے کے بہت زیادہ Caringہوتے ہیں اور ہمیشہ خود کو Maintain رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ تو اگر A اور V نام کے لوگوں کی Personalityکی بات کی جائے تو ان میں کوئی خاص فرق نہیں پایا جاتا۔
A نام کے لوگ پرسکون طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔اپنے ہر معاملے کو انتہائی دانشمندی سے حل کرتے ہیں۔یہ لڑائی جھگڑے سے گریز کرتے ہیں اور سکون دہ زندگی بسر کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں.جبکہ V نام کے لوگ اپنی نیچر کے لحاظ سے دیکھنے میں تو بہت خاموش اور پرسکون نظر آتے ہیں لیکن ان کے دماغ میں بہت کچھ چل رہا ہوتا ہے۔اگر کوئی ان کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئے تو ان کا رویہ قابل دید ہوتا ہے۔

A نام کے لوگ اچھے اخلاق کے مالک ہوتے ہیں اور دوسروں سے اچھے طریقے سے پیش آتے ہیں لیکن ان میں سے بعض بہت ضدی ہوتے ہیں اور انہیں ہر حال میں اپنی بات منوانی ہوتی ہے۔ جبکہ V نام کے لوگ خوش اخلاق ہوتے ہیں اور دوسروں سے پرسکون طریقے سے پیش آتے ہیں لیکن بعض V نام کی خواتین انتہائی غصے والی ہوتی ہیں جو کہ دوسروں کی بات برداشت نہیں کر پاتیں اور غصے میں آپے سے باہر ہو جاتی ہیں۔اگر ہم زندگی گزارنے کے نظریے کی بات کریں تو A نام کے لوگ پرسکون زندگی گزارنے کے خواہش مند ہوتے ہیں یہ نہ تو خود کسی کو تکلیف دینا چاہتے ہیں اور نہ کسی سے ایسی امید رکھتے ہیں۔اس کے علاوہ یہ سیر و تفریح کے شوقین ہوتے ہیں۔گھومنا پھرنا کھانا پینا اور موج مستی کو یہ بہت پسند کرتے ہیں جبکہ V نام کے لوگ یہ سوچ رکھتے ہیں کہ جیسے زندگی چل رہی ہے چلنے دیا جائے نہ تو وہ خود کسی کے لیے رکاوٹ بنیں اور نہ ہی کوئی دوسرا ان کی راہ میں رکاوٹ بنے۔

اگر ہم AاورVکی جوڑی کی بات کریں تو ان دونوں کا مزاج آپس میں کافی ملتا جلتا ہے۔کیونکہ دونوں پیار کو ترجیح دیتے ہیں اس لئے اگر یہ اپنی اسی بات پر زیادہ دھیان دیں تو ان کی زندگی بہت پر سکون گزر سکتی ہے۔Aنام کے مرد Vنام کی خواتین کے ساتھ اچھی جوڑی بنا سکتے ہیں۔اگرAنام کے مردوں پرحکمرانی کا عنصر غالب نہ آئے تو ان کو کسی بھی مسئلے کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔اسی طرح اگر Vنام کے مرداورAنام کی بیویاں ہوں تو یہ دونوں اچھی ازدواجی زندگی بسر کر سکتے ہیں۔کیونکہVنام کے مرد اپنے ساتھی کے ساتھ ہر لحاظ سے تعاون کرتے ہیں اور خوشحال زندگی بسر کرنے کے خواہاں ہوتے ہیں۔اس کے برعکسAنام کی خواتین میں تھوڑا جذباتی پن پایا جاتا ہے اس لئے بعض اوقات یہ ایسی غلطیاں کر جاتی ہیں جو ان کیلئے مسائل کی وجہ بنتی ہیں۔

لہٰذا اگر A اور V دونوں میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔یا دونوں میں سے کوئی ایک اپنے جیون ساتھی کے دل میں اپنی محبت اور عزت پیدا کرنا چاہتا ہے تو روزانہ یہ اسم اعظم یَااللّٰہ’،وَارِثُ773مرتبہ پڑھے۔اگر دونوں اس اسم اعظم کو بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھیں گے تو انشاء اللہ دونوں میں جلد عزت اور محبت پروان چڑھے گی۔

Ism E Azam

یہ اسم اعظم 773 مرتبہ پڑھنے کے بعد دعا پروگرام فارم کو فل کر کے ہمیں Submit کریں تاکہ آپ کے لیے اللہ کے حضور مقدس مقامات پر آپ کا نام لے کر خصوصی دعا کروائی جائے اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی تعویزات اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے فون نمبرز پر رابظہ کریں۔

Contact Us:

For Female:  0092  323 7718187

For Male:      0092  323 4028555

D se start hone wale naam

View All