جن کا نام اے سے شروع ہوتا ہے۔ ایسے افراد بہت ہی ماسٹر مائنڈ ہوتے ہیں۔ اپنے مطلب کی باتوں کو پورا کرنے کے لئے دماغ کا استعمال بہت کرتے ہیں۔ اور اپنے مقصد کو پانے میں کامیاب ہوبھی جاتے ہیں۔ ان میں چاہے جانے کی آرزو تو بہت ہوتی ہے لیکن سامنے والے پر اپنا رعب رکھنا بھی انہیں اچھے سے آتا ہے۔ ان میں چیزوں کو سیکھنے کی صلاحیت تو بہت ہوتی ہے لیکن بعض اوقات سست روی کا شکار ہونے کی وجہ سے یہ فوکس اتنا نہیں کرپاتے۔ اور جب کسی کام کو کرنے پر آجائیں تومیدان مار ہی لیتے ہیں۔ ان میں دوسروں کو مشورہ دینے کی صلاحیت بہت خوب ہوتی ہے لیکن اپنا مقصد بھی کہیں نہ کہیں نکال ہی لیتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر تو ایسے ہوتے ہیں جو اپنا ہر راز دوسروں سے شیئر کرنا پسند نہیں کرتے لیکن جن پر اعتبار ہوانہیں دل کی ہر بات بتادیتے ہیں۔ یہ مستقبل کے بارے میں بہت ہی اچھی اچھی پلاننگ کر نے کی لاجواب خوبی سے بھی مالا مال ہوتے ہیں۔ ان میں دوسروں پر حکم چلانے کی عادت بھی دیکھی گئی ہے۔ اب وہ حکم چاہے اپنے چھوٹے بہن بھائی پر ہی کیوں نہ چلائیں لیکن چلاتے ضرور ہیں یا یوں کہہ لیں کہ باہر والوں کے سامنے یہ جتنا بھی کنفیوز ہوں لیکن گھر والوں کے سامنے شیر بننے کی پوری پوری ایکٹنگ کرتے ہیں۔ کبھی کبھار دیکھنے والوں کو لگتا ہے کہ اے نام والے زندگی میں کچھ نہیں کرسکتے لیکن اچانک سے یہ اتنے زیادہ ایکٹو ہوجاتے ہیں اور حیران کن کام کر جاتے ہیں کہ سامنے والے کی ساری غلط فہمی دور ہوجاتی ہے۔خاص طور پر اے نام والی لڑکیاں خوبصورت ہوں یا نہ ہوں لیکن سمجھنا انہوں نے یہی ہوتا ہے کہ ہم سے زیادہ خوبصورت کوئی نہیں۔اور یہ بھی اچھا ہے کم از کم خوش رہنے کا ان کے پاس کوئی نہ کوئی جواز تو ہوتا ہی ہے۔ اے نام والے زیادہ تر لڑکے روپے پیسے کمانے کے معاملے میں بہت حد تک جنونی ہوتے ہیں اور جنونی اس احساس میں کہ پیسے کمانے کے شارٹ کٹ راستے ڈھونڈتے ہیں لیکن بالآخر ان کو پیسہ ملتا زیادہ تر اچھی خاصی محنت کرنے کے بعد ہی ہے۔ ان کے بچپن میں دیکھے ہوئے خواب زیادہ تر ادھورے رہ جاتے ہیں لیکن ان ہی خوابوں کو پھر یہ کسی اور انداز میں پورا کرنے کا سوچتے ہیں۔ پھر چاہے اپنی اولاد کو ہی وہ کام کیوں نہ کروائیں جو انہوں نے اپنے لئے سوچے تھے لیکن وہ پورے نہیں ہوسکے لیکن بعض اے نام والے افرادان ہی دبی ہوئی خواہشات کے زیر اثر آکے سائیکو بھی بن جاتے ہیں لیکن مجموعی طور پر ہوتے دل کے بہت اچھے ہیں۔یہ تھا اے سے شروع ہونے والے نام کے افراد کی شخصیت کے بارے میں ایک اندازجو 100% درست بھی ہوسکتا ہے اور غلط بھی۔ یہ آپ نے بتانا ہے کہ بتائی گئی باتیں آپ کی شخصیت سے کتنے فیصد میچ کرتی ہیں۔ اور اس کے علاوہ اگر آپ اپنے نام کے مطابق اسم اعظم بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں یا استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو ان نمبر زپر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

Hafiza Mazboot Karne Ka Naqsh | Taweez For Brain Power

Hafiza Mazboot Karne Ka Naqsh | Taweez For Brain Power

اگر آپ بھی اپنے حافظے کو کمپیوٹر کی طرح تیز کرنا چاہتے ہیں تو سورہ المائدہ کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کرواکر اپنے پاس رکھ لیں۔ آپ کو حافظہ اتنا تیز ہو جائے گا کہ آپ کو ہر پرانی سے پرانی بات یاد رہے گی۔ انشاء اللہ۔ نقش کی مزید معلومات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں خارش یا سوزش رہتی ہے۔ کسی دوا یا ملم سے آرام نہیں مل رہا تو سورہ الشعراء کا شفا ء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ خارش مکمل ہو یا جزوی ہمیشہ کے لئے آپ کے پاس سے دور بھاگ جائے گی انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے...

Ankhon Ki Bimarion Se Nijat Ka Taweez

Ankhon Ki Bimarion Se Nijat Ka Taweez

آنکھوں میں انفکشن رہتا ہے۔ ہر وقت جلن ہوتی ہے یا آنکھیں سوجھی رہتی ہیں۔ اور کسی بھی دواسے آپ کی آنکھوں کو آرام نہیں ملتا تو ایک قرآنی سورہ، سورہ الشعراء کی خاص آیت کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کراپنے گلے میں ڈال لیں۔ اللہ کے فضل سے آنکھوں کی ہر قسم کی بیماری سے نجات...

Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez

Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez

جنہیں کمر میں شدید درد ہے۔ دوائی سے بھی آرام نہیں مل رہا تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے جو اللہ کے کرم سے اس تکلیف کی شدت کو ۳ دن کے اندر اندر اس حد تک کم کر دیتا ہے کہ مریض کو سکون ہوجاتا ہے۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez

Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez

جنہیں پیشاب میں پروٹین آرہی ہے۔ انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم مریض کو شفاء مل جاتی ہے۔ اور سورۂ الشعراء میں ایسی روحانی تاثیر پائی جاتی ہے۔ جو دوبارہ سے یہ مسئلہ نہیں ہونے دیتی۔ او ر یوں مریض مکمل طور پر ٹھیک ہوجاتا ہے۔ نقش منگوانے...

Purani Bandish Ka Tor | Har Qism Ki Bandish Ka Tor

Purani Bandish Ka Tor | Har Qism Ki Bandish Ka Tor

اگر آپ پر بہت ہی پرانی بندش کے اثرات ہیں۔ اور وہ بندش کسی صورت نہیں ٹوٹ رہی تو آپ سے اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ یادرکھیں کہ بندش اگر پرانی ہوجائے تو آپ کیا کریں گے کہ نقش سلیمانی اور نقش سورۂ...

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Taweez | PCOS Ka Ilaj

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Taweez | PCOS Ka Ilaj

قرآن کریم کی رو سے پکوس کا روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جنہیں پکوس کی شکایت ہوتی ہے۔ ان کی اووریز یعنی انڈے دانی اصولوں کے مطابق ایگزریلیز نہیں کرتی۔ جس وجہ سے پیریڈز کا سائیکل خراب ہوجاتا ہے یا پیریڈز...

Surah Baqarah Se Jadu Ka 100% Tor

Surah Baqarah Se Jadu Ka 100% Tor

جب بھی آپ کہیں پر جادو کا توڑ کروانے جاتے ہیں تو آپ کو یہ تو بتا دیا جاتا ہے کہ آپ پر جادو ہے لیکن کس ٹائپ کا جادو ہے اور اس جادو نے آپ کے دماغ پر کتنے %100 اثر کیا ہے۔ آپ کو کتنے % 100ناکام کیا ہے۔آپ کے اندر کتنی مایوسیاں پیدا کی ہیں۔ آپ کو جو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ...

Depression Treatment With Surah Shura

Depression Treatment With Surah Shura

سالہا سال سے ڈپریشن کی ادویات لینے کے بعد بھی ابھی تک آپ کی باڈی میں (ہیلنگ پروسیس) شروع نہیں ہوا۔ اور آپ دوائیاں لیتے ہی جارہے ہیں اوراب آپ کو ٹھیک ہونے کی کوئی امید بھی نہیں ہے تو سورۂ الشوریٰ 3 دن کے اندر اندر انسان کی باڈی میں (ہیلنگ) سٹارٹ کرکے سالوں پرانے ڈپریشن...

Dementia Treatment In Quran | Dua For Dementia Patients

Dementia Treatment In Quran | Dua For Dementia Patients

اگر آپ کے گھر میں والدین یا پھر دیگر بزرگ حضرات کو بھولنے کی بیماری ہے اور کسی بھی میڈیسن سے ان کی یہ بیماری ختم نہیں ہورہی تو ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے آپ مقدس مقامات پر ہمارے بزرگوں سے دعا کیسے کروا سکتے ہیں۔ یہ بتانے سے پہلےDementia کی علامات سمجھ لیں کہ کیا ہوتی...

Mahe Rajab Ka Khas Wazifa

Mahe Rajab Ka Khas Wazifa

اگر آپ ماہ رجب میں کوئی ایک خاص وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو آپسُبْحَانَ اللہکا وظیفہ کریں۔سُبْحَانَ اللہرجب کے اس ماہ میں آپ کی زندگی میں ایسی بہاریں، خوشیاں، سکون، رزق، دولت، کامیابیاں اور برکتیں لے کر آئے گا کہ آپ حیران ہوجائیں گے۔ اور سوچیں گے کہ آپ تو یہ ورد پہلے بھی...

Ya Bariu Wazifa | Benefits Of Reciting Ya Bariu

Ya Bariu Wazifa | Benefits Of Reciting Ya Bariu

 اسمائے الٰہی کے بے حد فضائل و برکات ہیں کہ جو انسان ان کو پڑھنے کا معمول بنالے تو اس کی دنیا و آخرت دونوں سنور جاتی ہیں۔ اور ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو کوئی بھی اللہ پاک کے ان پیارے ناموں کو روزانہ پڑھے گا یا حفظ کرکے دہراتا رہے...