آج کی ویڈیو میں آپ سے 7 سلام شیئر کئے جارہے ہیں۔ انہیں ہر روز پڑھنے والا ہر وہ چیز حاصل کرلیتا ہے جو اس کے ذہن میں ہوتی ہے مانگنا توبعد کی بات ہے۔ دعا کے لئے ہاتھ اٹھانے سے پہلے ہی 7 سلام کے وسیلے سے اس کی ہر جائز دعا قبول ہوجاتی ہے۔
٭سَلَامٌ وقف قَوْٓلٓاً مِّنْ  رَبِّ الرَّحِیْم ط
پروردگار مہربان کی طرف سے سلام کہا جائے
٭سَلَامٌ عَلیٰ نُوْحٍٍ فِی الْعٰلَمِیْنَط
سلامتی ہے نوحؑ پر جہاں میں 
٭سَلَا مٌ عَلیٰ اِبْرَاہِیْمَط
ابراہیم پر سلام ہو
٭سَلَامٌ عَلیٰ مُوْسٰی وَہَرُوْنَط
موسیٰ اور ہارون پر سلام ہو
٭سَلَامٌ عَلیٰ اِلْیَاسِیْنَظ
الیاسین پر سلام ہو
٭سَلَامٌ عَلَیْکُمْ طِبْتُمْ فَادْخَُلُوْہَا خٰلِدِیْنَط
  تم پر سلام ہو تم بہت اچھے رہے ہمیشہ کی جنت میں داخل ہو جاو
٭سَلَامٌ ھِیَ حَتّٰی مَطْلَعِ الْفَجْرٍط 
یہ رات طلوع صبح تک امان اور سلامتی ہے
ہمارے روحانی سینٹر میں 7 سلام کا نقش بھی موجود ہے۔ جو گھر میں خیروبرکت، خوشحالی، رزق، برکت، رحمتیں اور خوشیوں کو لانے کا وسیلہ بنتا ہے۔ نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555