اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ اتنے کانفیڈنٹ ہو جائیں کہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ہر کسی سے بات کر پائیں۔ آپ کے اندر جتنی بھی ایسیٹیشن ہے وہ بالکل ختم ہو جائے تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو پانچ ایسے شاندار اصول بتائیں گے جن پر عمل کر کے آپ بے حد کامیاب انسان بن پائیں گے انشاء اللہ۔ اور اگر آپ احساس کمتری سے شفا کا قرآنی نقش بھی حاصل کرنا چاہیں گے تو اسی ویڈیو کے آخر میں دیے گئے فون نمبرز پر ہم سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔ اب آپ سے وہ اصول شیئر کر دیتے ہیں آپ کو اپنی زندگی میں یہ پانچ اصول اپنانے ہوں گے۔ جس کی بدولت آپ ہر کسی کو پر اعتماد اور کامیاب نظر آئیں گے۔ نمبر ایک جب آپ کسی بھی شخص سے ملے تو بات چیت شروع کرتے وقت اپنے ہاتھوں کو بار بار اپنے سینے پر نہ رکھیں۔ یا کپڑوں کو ٹھیک نہ کریں۔ اس سے سب کو محسوس ہو جاتا ہے کہ آپ کنفیوز ہو رہے ہیں۔نمبر دو اگر کوئی آپ سے بدسلوکی کرتا ہے تو آپ اس کو کوئی جواب نہ دیں بلکہ خاموش ہو جائیں۔ اس طرح آپ کی تذلیل کرنے والا خود میں ہی شرمسار ہو جائے گا۔نمبر تین اگر کسی سے ملتے ہیں تو خاموش رہیں کیونکہ اگر آپ زیادہ بولتے ہیں تو آپ لوگوں میں اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں۔نمبر چار اپنی گردن اور سر کو سیدھا کر کے چلیں تاکہ آپ لوگوں کو ایک پر اعتماد انسان نظر آئیں۔ نمبر پانچ اگر آپ بوائے ہیں تو آپ اپنے ہاتھوں کو جیب میں نہ ڈالیں ایسا کرنے سے آپ کنفیوز دکھائی دیں گے۔ اور اگر آپ گرل ہیں تو اپنے ناخنوں کو مت چبائیں یہ بھی کنفیوژن کی ہی علامت ہے۔یہ تھے پر اعتماد بننے کے پانچ شاندار اصول اگر آپ پر اعتماد بننے کا نقش بھی ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 03217970893
Male: 03234028555