ہر کسی کی توجہ کا مرکز
اسلام و علیکم ناظرین ہر کسی کی توجہ کا مرکز بننا اور لوگوں کے دلوں میں اپنا خاص مقام بنانا دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک ہے۔ لیکن سوچئے کہ اگر آپ کو کوئی ایسا جادوئی عمل مل جائے جو ہر کسی کو آپ کا دیوانہ بنا دے تو آپ کی خوشی کا کیا عالم ہوگا؟ اور یہی نہیں آپ کس قد ر مسائل سے بچ جائیں گے وہ شاید آپ جانتے بھی نہیں ہوں گے۔یقینا آپ کے اردگر د ایسے لوگ موجود ہوں گے۔ جن کو آپ سے حسد، بغض یا نفرت ہے جو آپ کو کئی طرح کی مشکلات میں ڈال سکتے ہیں۔ اس لئے ہر کسی کی توجہ کا مرکز بننا اور لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا کرنا کیوں ضروری ہے؟ جانئے وہ 5 وجوہات جو آپ کو ہر کسی کی توجہ کا مرکز بننے پر مجبور کر دیں گی۔
1: جو لوگ آپ سے نفرت کرتے ہیں وہ آپ کے خلاف آپ کے قریبی رشتوں کے دل میں نفرت اور غلط فہمیاں پیدا کریں گے۔ جس سے آپ ہر کسی کی تنقید کا نشانہ بھی بنیں گے اور ا ن رشتوں میں جدائی اور لڑائی جھگڑے پیدا ہونے کے چانسز بھی ہوں گے۔اور ایسے حاسدین تو جادو ٹونہ کروائے بغیر رہ ہی نہیں سکتے۔اس لئے بہت بڑے نقصانات سے بچنے کا واحد حل ہے ایسے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جائیے۔
2: آپ سے حسد رکھنے والے لوگ آپ کو کامیاب ہوتا دیکھیں گے تو اسے ناکامی میں بدلنے کی کوشش کریں گے۔اس لئے ان کے حسد کو محبت میں تبدیل کرنا ضروری ہے۔
3: اگر آپ کو اللہ کی ذات نے بہترین رزق سے نوازا ہے تو یہ یقین کرلیں کہ آپ کے آس پاس ایسے لوگ موجود ہیں۔ جن کے چہروں پر مسکراہٹ اور دل میں آپ کے لئے بغض ہوگا۔ ایسے حاسدین کے دماغ سے نکلنے والے بری نظر کے اثرات آپ کے رزق میں بندش پیدا کرنے کی ایک بہت بڑی وجہ ہیں۔
4: اگر آپ اپنے بیٹے، بیٹیوں کی شادی وقت پر اور اچھے خاندان میں کر رہے ہیں اور آپ کے حلقہ احباب والے لوگ اپنی جوان بچیوں کی شادی کرنے سے قاصر ہیں تو سمجھ لیں کہ ان میں سے اکثر لوگوں کے دل میں آپ کے لئے حسدکی آگ بھڑ ک چکی ہے۔اور اس آگ کو آپ کی محبت ہی بجھا سکتی ہے۔
5: جو میاں بیوی ایک آئیڈیل زندگی گزار رہے ہیں اور انہوں نے اپنی روحانی حفاظت ابھی تک نہیں کی تو یقینا انہیں لوگوں کی نظر بد سے بچنے کے لئے قرآنی آیات کا تعویذ اپنے پاس رکھنا چاہیے۔ اورا ن کے لئے تو بہت ہی ضروری ہے کہ وہ ہر کسی کے دل میں اپنی جگہ بنائیں تاکہ حاسد لوگ ان کے درمیان جدائی کروانے یا نفرت پیدا کرنے کا باعث نہ بنیں۔

Har Dil Aziz Banne Ka Wazifa

Har Dil Aziz Hone Ka Taweez

محبت کا نقش
ناظرین آپ کے گردموجود جتنے بھی حاسدین یا دشمن ہیں اگر آپ ان 5وجوہات کو جاننے کے بعد یہ ضروری سمجھتے ہیں کہ ان کے دلوں میں آپ کے لئے محبت کا پیدا ہونا آپ کو کئی طرح کی پریشانیوں سے بچا سکتا ہے تو آپ کے پاس یقینا نقش محبت ہونا چاہیے۔
ہمارے روحانی سینٹر میں جو نقش محبت ماہرین روحانیات کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کئے جاتے ہیں۔ ان پر سورۂ الیوسف آیت نمبر 30 کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔قَدْ شَغَفَھَا حُبًّا۔
ترجمہ: اور اس کی محبت اس کے دل میں گھر کر گئی ہے۔
ناظرین یہ نقش محبت ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ ان شاء اللہ اس آیت مبارکہ کی روحانی تاثیر سے آپ جس بھی انسان کی آنکھوں میں دیکھ کر اس سے بات کریں گے۔ وہ آپ کی باتوں سے متاثر ہونے لگے گا۔ آپ کے دشمنوں اور حاسدین کے دل میں موجود نفرت محبت میں بدلنے لگے گی۔ لوگوں کی رائے آپ کے بارے میں بدلنا شروع ہوجائے گی۔ آپ کو اپنی شخصیت میں واضح طور پر تبدیلی نظر آئے گی۔ اس آیت مبارکہ کی روحانی تاثیر ہی کچھ ایسی ہے کہ جوحسد اور بغض کو مٹا کر محبت کا کبھی نہ ختم ہونے والا احساس پیدا کرتی ہے۔ او ر محبت کا یہی احساس آپ کو ہر کسی کی توجہ کا مرکز بنادے گاان شاء اللہ۔ محبت کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔