[fusion_builder_container type=”flex” hundred_percent=”no” equal_height_columns=”no” menu_anchor=”” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”center center” background_repeat=”no-repeat” fade=”no” background_parallax=”none” parallax_speed=”0.3″ video_mp4=”” video_webm=”” video_ogv=”” video_url=”” video_aspect_ratio=”16:9″ video_loop=”yes” video_mute=”yes” overlay_color=”” video_preview_image=”” border_color=”” border_style=”solid” padding_top=”” padding_bottom=”” padding_left=”” padding_right=””][fusion_builder_row][fusion_builder_column type=”1_1″ layout=”1_1″ background_position=”left top” background_color=”” border_color=”” border_style=”solid” border_position=”all” spacing=”yes” background_image=”” background_repeat=”no-repeat” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” margin_top=”0px” margin_bottom=”0px” class=”” id=”” animation_type=”” animation_speed=”0.3″ animation_direction=”left” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” center_content=”no” last=”true” min_height=”” hover_type=”none” link=”” border_sizes_top=”” border_sizes_bottom=”” border_sizes_left=”” border_sizes_right=”” first=”true”][fusion_text]
آج کا موضوع ہے ہم نے شفا کیسے پائی۔ جس میں ایک گاؤں پنڈی بھٹیاں کے ایک مریض کا واقعہ بیان کیا جا رہا ہے۔ جو کینسر کی آخری سٹیج میں تھا۔ آج سے پانچ سال پہلے ماہ رمضان میں اسے ڈاکٹرز حضرات جواب دے چکے تھے۔ جب اس نے ہمارے سلسلے کے بزرگوں سے دعا کی اپیل کی۔ اس مریض کا مسئلہ ہمارے سلسلے کے ان بزرگوں کو پیش کیا گیا۔جنہوں نے شفا کے مراقبات میں عظیم ترین کامیابیاں حاصل کی ہوئی ہیں۔ماہ رمضان کے اس بابرکت مہینے میں اس مریض کا نام اور والدہ کا نام ہمارے دعا پروگرام میں ارسال کر دیا گیا۔ جہاں پر تین دن تک اس مریض کی شفا کے لیے بزرگوں اور سلسلے کے لاکھوں ممبران نے دعا کی ساتھ ہی اس مریض کو سورہ فاتحہ کی روزانہ صرف پانچ مرتبہ تلاوت کرنے کی تاکید کی گئی۔اور اسے بزرگوں کی طرف سے امر لگایا گیا کہ ماہ رمضان کی 27 ویں شب کو گھر کا کوئی ایسا فرد جو نمازی ہو باوضو ہو کر مشک عنبر کو زعفران سے سورہ فاتحہ کا نقش تحریر کرے۔اور اس دوران کسی سے ہم کلام نہ ہو اس کے بعد اس نقش پر سورہ فاتحہ 105 مرتبہ تلاوت کر کے دم کرے۔ اور پھر وہ نقش مریض کے گلے میں پہنا دے انشاء اللہ شفائے کاملہ عطا ہوگی۔دعا پروگرام میں ہونے والی دعا اور نقش سورہ فاتحہ کی برکت سے وہ مریض صرف تین دن کے اندر اندر بہتر ہونا شروع ہو گیا۔اللہ کی رحمت سے صرف تین ماہ کے اندر اسے شفائے کاملہ اس طرح عطا ہوئی کہ کینسر کی بیماری کے اثرات تک ختم ہو گئے۔ ڈاکٹرز حضرات اس مریض کی رپورٹس دیکھ کر خود بھی حیران رہ گئے کہ نہ بیماری رہی اور نہ ہی بیماری کی علامات اللہ پاک کی ذات نے اسے صحت کاملہ عطا فرمائی کہٓ اج بھی وہ بیماریوں سے پاک زندگی بسر کر رہا ہے۔ بے شک جب کوئی مریض ہر علاج سے مایوس ہو جاتا ہے۔ تو پھر ایک ہی ذات ہے جو انسان کو زندہ رہنے کی ایک نئی امید دیتی ہے اور اس امید کا نام ہے دعا۔ اس امید کو جو کبھی نہ ٹوٹنے دے وہ ہے اس دعا پر یقین جی ہاں اپنے رب سے شفا کی امید لگانے والوں کو ہم یہ پیغام دیتے ہیں کہ جب بھی دعا مانگو یقین سے مانگو انشاء اللہ شفا ضرور ملے گی۔ناظرین اگر آپ یا آپ کا کوئی بھی عزیز کسی بھی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہے اور آپ اس کے لیے سورہ فاتحہ کا نقش تحریر کرنے کی بزرگوں سے اجازت حاصل کر کے دعا پروگرام میں مریض کے لیے دعا کروانا چاہتے ہیں۔ تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔ انشاء اللہ صرف 24 سے 48 گھنٹوں میں آپ کو نقش سورہ فاتحہ تیار کرنے کے لیے بزرگوں کی اجازت موصول ہو جائے گی۔ ویسے تو 27 رمضان المبارک کو نقش سورہ فاتحہ تحریر کرنا باعث فضیلت ہے۔ لیکن اگر وہ وقت میسر نہ ہو تو جو سید وقت بزرگ متعین فرمائیں۔ اس وقت میں ہی نقش تیار کرنا اور تین دن دعا پروگرام میں مریض کے لیے دعا کروانا لازم ہوگا۔تب ہی اس نقش کے فیض اور دعا سے ہر بیماری سے شفا عطا ہوگی۔ اس نقش کو تیار کرنے سے پہلے مریض کا نام اور والدہ کا نام بھی نیچے دیے گئے فون نمبرز پر پر ضرور لکھوائیں۔ یاد رکھیں کہ دعا کے ساتھ دوا یعنی ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کرنا اشد ضروری ہے۔ تاکہ جسمانی اور روحانی علاج کی برکت سے اللہ پاک کی ذات آپ کو شفا عطا فرمائے۔ ہمارے بزرگ دعا گو ہیں کہ اللہ تبارک و تعالی کی ذات حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں تمام بیماروں تک سورہ فاتحہ کا فیض پہنچانے میں ہم سب کی مدد فرمائے۔ اور کل انسانیت کو ہر جسمانی نفسیاتی اور روحانی بیماریوں سے شفائے کاملہ عطا فرمائے۔
Contact Us:
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555
[/fusion_text][/fusion_builder_column][/fusion_builder_row][/fusion_builder_container]