Surah Yaseen

  • 397,643 views

Dua For Depression

  • 200,025 views

Name or Shakhsiyat

  • 8,920,185 views

Dua for Marriage

  • 24,183 views

Islamic Wazaif

  • 725,457 views

اگرآپ شادی میں بندش، تعلیمی ناکامی، کاروباری نقصانات، صحت کے مسائل، بیروزگاری، جادوٹونہ، بندش، نظر بد، گھریلو لڑائی جھگڑے، میاں بیوی میں ناچاقی، بے اولادی، ساس بہو میں تکرار، تنگدستی یا دیگر پریشانیوں میں الجھے ہوئے ہیں اور آپ کے ہر کام میں روکاوٹیں آجاتی ہیں ۔جس کے حل ہونے کے کوئی آثار دیکھائی نہیں دے رہے تو نقش مقدس کے وسیلے سے بڑی سے بڑی مشکل بھی ہو تو وہ فوری حل ہوجاتی ہے۔نقش مقدس میں وہ پاک کلمات تحریر ہیں جن کی بدولت حضرت یونس ؑ مچھلی کے پیٹ سے صحیح سلامت باہر آئے۔
رسول خدا ﷺ کی زبانی ان مقدس کلمات کے فضائل سنیے کہ آپ سرکار ﷺ نے ان کلمات کے وسیلے سے مشکلات کا حل کن الفاظ میں بیان فرمایا۔

سیدنا سعدؓ کہتے ہیں کہ ہم نبی کریم ﷺ کے پاس بیٹھے تھے ۔ آپ ﷺ نے فرمایاکہ کیا میں تمہیں ایسی دعا نہ بتلا دوں کہ جب کسی رنج و الم اور ابتلاء و آزمائش میں مبتلاء آدمی اسے پڑھے تو اس کی تکلیف دور ہو جائے؟ کہا گیا کیوں نہیں (ضرور بتائیے)۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ وہ مچھلی والے سیدنا یونس ؑ کی دعا ہے۔

دعائے حضرت یونس ؑ

لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنۡتَ سُبۡحٰنَكَ ‌ۖ اِنِّىۡ كُنۡتُ مِنَ الظّٰلِمِيۡنَ‌ ۖ ‌ۚ‏

”‏‏نہیں کوئی معبود برحق مگر تو ہی ، تو پاک ہے ، بلاشبہ میں ظالموں میں سے تھا“ ‏‏‏‏سورہ انبیاء : ۸۷ حوالہ سلسلہ احادیث صحیحہ ، ترقیم البانی حدیث نمبر ۱۷۴۴

انبیائے کرام ؑ کی کرامات سے ہر دور کے لوگ متاثر ہوتے ہیں کیونکہ ان کی کرامات امت محمدیہ ﷺ کو مشکلات کے حل کے لئے ایک نیا راستہ دکھاتی ہیں۔ اسی لیے سیدنا یونس ؑ کے یہ مقدس کلمات کے فضائل جس جس انسان تک پہنچتے ہیں وہ اپنی بڑی سے بڑی مشکل کے حل کے لئے خود بھی ان کلمات کی تلاوت کرتے ہیں اور اپنے گھر میں بھی ہزاروں اور لاکھوں کی تعداد میں ہر مہینے اس کا ورد کرواتے ہیں۔ ہمارے روحانی سلسلے میں ہر سال ان مقدس کلمات کے نقوش خاص اوقات میں تحریر کر کے رکھ لئے جاتے ہیں اور پھر سلسلے کے تمام ممبران مل کر ہر سال ۱۰ کڑوڑ مرتبہ ان ہی کلمات کا ورد مکمل کرکے ان نقوش پر دم کرتے ہیں ۔

علاوہ ازیں ہمارے روحانی سینٹر سے جو جو سائلین اپنے مسائل کے حل کے لئے کوئی بھی تعویذ بطور ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرتے ہیں یا پھر اپنے ہم سے اپنے نام کے اعدا د کے مطابق فری اسم اعظم حاصل کرتے ہیں تو انہیں تاکید کی جاتی ہے کہ وہ بروز جمعہ اپنا تلاوت کردہ ذکر اسم اعظم ہمیں دعا کے لئے ایس ایم ایس کریں ۔

اس طرح ہر جمعہ کو ہمارے ہاں اربوں کھربوں کی تعداد میں جو ذکر اسم اعظم اکٹھا ہوتا ہے اور جو سلسلہ کے ممبران نے ۱۰ کڑوڑ مرتبہ حضرت یونس ؑ کے مقدس کلمات تلاوت کئے ہوتے ہیں تو یہ سارا ذکر اللہ کے حضور پیش کرکے ان سب افراد کے لئے دعائیں کروائی جاتی ہیں اور پھر ان سب نقوش پر دم کر دیا جاتا ہے۔جس سے ان نقوش میں انتہائی روحانی تاثیر اللہ کے پاک کلام کی برکت سے پید ا ہوتی ہے۔ جس سے کاروبار میں برکت، شادی میں آسانی، حمل کی حفاظت، اولادنرینہ، میاں بیوی میں محبت، سسرال میں عزت، پسند کی شادی، روزگار کا حصول، سفر میں آسانی، صحت کے مسائل، جادوٹونہ، بندش، نظر بد کا توڑ، بچوں کی حفاظت، تعلیمی کامیابی، بے اولادی وغیرہ کے علاوہ بھی ہر وہ مشکل اللہ کی رحمت سے آسان ہوتی ہے جس کا حل ہونا عام انسان کی نظر میں ناممکن ہو جائے مگر اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Similar Taweezat

Popular Taweezat

jadu ka tor taweez
mohabbat aur attraction ka wazifa