ہردعا زبان پہ آنے سے پہلے قبول ہونے کا پاورفل وظیفہ

 

اگر آپ کی کوئی بھی دعا قبول نہیں ہوتی۔ہر کام آپ کی سوچ سے الٹ ہوجاتا ہے۔جس وجہ سے آپ کے دل پر مایوسی کے گہرے باد ل چھائے ہوئے ہیں اور ناامیدی نے آپ کو گھیر لیا ہے کہ شاید اب آپ کی زندگی ان ہی الجھنوں اور پریشانیوں میں ہی گزرے گی تو ایسا بالکل نہیں ہے۔

 

 سبحان اللہ یا مجیب کا وظیفہ

اگر آپ آج سے ہی یہ وظیفہ کرنا شروع کر دیں گے سبحان اللہ یا مجیب 1200 مرتبہ روزانہ لیکن پوری توجہ کے ساتھ بالکل ریلیکس ہو کر کریں گے تو ان شاء اللہ دنوں میں آپ کو ایسا لگنے لگے گا کہ آپ نے جو دعائیں صرف سوچی ہیں ابھی مانگی بھی نہیں ہیں وہ اللہ کے کرم سے پوری ہونے لگی ہیں۔

اس کے علاوہ بعض اوقات انسان کے اردگرد کچھ منفی طاقتیں نظر بد یا جادو وغیرہ کی صورت میں منڈلاتی رہتی ہیں۔ جس وجہ سے وظائف اور دعاؤں میں یکسوئی نہیں رہتی۔ایسی نحوستوں کو آپ اسی نقش یا مجیب کی پاورفل روحانی تاثیر سے دور کرسکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555