کمر کے نچلے حصے میں درد ہو تواللہ کا صرف 1 نام پڑھ لیں اوردرد اسی وقت ختم ہوجائے گا

 

کمر کے نچلے حصے میں درد سے شفاء کے لئے ویسے تو بہت سارے وظائف ہوتے ہیں لیکن جو وظیفہ ہم بتائیں گے۔ یہ خاص اس لئے ہے کہ ایک تو یہ اجازت والا وظیفہ ہے اور دوسرا اس وظیفے کے روحانی اثرات اس قدر طاقتور ہیں کہ اسے پڑھتے پڑھتے ہی درد 24 گھنٹوں کے لئے ختم ہوجاتا ہے اور وہی وظیفہ آپ اگلے دن پھر دہرا سکتے ہیں۔

وظیفہ ہے سبحان اللہ یا شافی، اللہ الصمد۔ اسے آپ نے درد والے حصے پرہاتھ رکھ کر 410 بار اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ شفاء ہوگی۔ اور جن افراد کو درد کسی روحانی پرابلم کی وجہ سے ہے جیسے کہ نظر بد، جادو، آسیبی اثرات وغیرہ کی وجہ سے تو پھر اس وظیفے کے ساتھ انہیں سورۂ الشوریٰ کا نقش شفاء کے لئے اورسورۂ البقرہ کا نقش بد اثرات ختم کرنے کے لئے دیا جائے گا اور درد ان شاء اللہ جڑ سے ختم ہوگا۔

 

نقش کا ہدیہ

 

دونوں نقش کاہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555