نماز کی فضیلت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص نماز کے لئے کامل وضو کرے اور نماز وقت پر ادا کرے اور اس کے قیام، رکوع اور سجود کو خشوع و خضوع سے ادا کرے تو اس کی نماز سفید روشنی کی طرح چمکتی ہوگی اور کہے گی کہ اللہ عزوجل تیری اسی طرح حفاظت فرمائے جس طرح تو نے میری حفاظت کی اور جس شخص نے بے وقت نماز ادا کی اور اس کے لئے کامل وضو نہ کیا اور اس کے رکوع و سجود کو خشوع و خضوع کے ساتھ پور ا نہ کیا تو نماز اس سے اس حال میں جدا ہوگی کہ کالی سیاہ ہوگی اور کہتی ہوگی کہ اللہ تجھے برباد کرے جس طرح تو نے مجھے برباد کیا۔

طبرانی اوسط، الحدیث ـ: ۳۰۹۵

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555