[fusion_builder_container type=”flex” hundred_percent=”no” equal_height_columns=”no” menu_anchor=”” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”center center” background_repeat=”no-repeat” fade=”no” background_parallax=”none” parallax_speed=”0.3″ video_mp4=”” video_webm=”” video_ogv=”” video_url=”” video_aspect_ratio=”16:9″ video_loop=”yes” video_mute=”yes” overlay_color=”” video_preview_image=”” border_color=”” border_style=”solid” padding_top=”” padding_bottom=”” padding_left=”” padding_right=””][fusion_builder_row][fusion_builder_column type=”1_1″ layout=”1_1″ background_position=”left top” background_color=”” border_color=”” border_style=”solid” border_position=”all” spacing=”yes” background_image=”” background_repeat=”no-repeat” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” margin_top=”0px” margin_bottom=”0px” class=”” id=”” animation_type=”” animation_speed=”0.3″ animation_direction=”left” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” center_content=”no” last=”true” min_height=”” hover_type=”none” link=”” border_sizes_top=”” border_sizes_bottom=”” border_sizes_left=”” border_sizes_right=”” first=”true”][fusion_text]

آج کے موضوع میں زندگی کے ہر مسئلے کے حل کے لیے آرٹیکلز اپلوڈ کیے جا رہیں ہیں۔ ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں ماہرین روحانیات کی زیر نگرانی اسم اعظم اور قرآنی آیات سے زندگی کے تمام مسائل کے حل کے لیے مخصوص اوقات میں نقش تحریر کیے جاتے ہیں۔ اور پھر ان نقوش یا تعویذات کا فیض جاری کیا جاتا ہے۔ جس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ پوری دنیا سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ ہمارے بزرگوں سے خاص خلیات کے تحت اپنے اپنے نام کا اسم اعظم فی سبیل اللہ حاصل کرتے ہیں۔ اور پورا ہفتہ اپنے مسائل کے حل کے لیے وہ ذکر اسم اعظم تلاوت کرنے کے بعد ہر جمعرات کو ہمارے دعا پروگرام میں اپنا نام مسئلہ اور تلاوت کردہ ذکر اسم اعظم ہمارے ان بزرگوں کو دعا کے لیے ارسال کرتے ہیں۔ جو مختلف مقدس مقامات پر کل انسانیت کے لیے دعا فرماتے ہیں۔ ہمارے بزرگ ان تمام افراد کا اربوں کھربوں کی تعداد میں وصول کردہ ذکر اسم اعظم اللہ کے حضور پیش کرنے کے بعد ان تمام افراد کے مسائل کے حل کے لیے جہاں تک ممکن ہو ان کا نام لے کر خصوصی دعا فرماتے ہیں۔ اور پھر روحانی سینٹر میں موجود تمام نقوش پر دم کرتے ہیں۔جس سے ان تمام نقوش کا فوری فیض جاری ہو جاتا ہے۔ مثال کے طور پر محمد علی کے نام کا اسم اعظم ہے یا مومنو ں یا اللہ اور اس کے اعداد ہیں 202 محمد علی نے پورا ہفتہ روزانہ 202 بار اسم اعظم یا مومنوں یا اللہ کا ورد کیا۔اور پھر بروز جمعرات اس اسم اعظم کی کل تعداد بنی ایک ہزار چار سو چودہ۔ اب محمد علی نے دعا پروگرام میں بزرگوں سے دعا کروانے کے لیے اپنا نام مسئلہ اور ذکر اسم اعظم کی کل تعداد ایک ہزار چار سو چودہ ارسال کی۔محمد علی کی طرح پوری دنیا سے لاکھوں افراد نے بھی اس طرح اپنا اپنا تلاوت کردہ ذکر اسم اعظم دعا کے لیے ارسال کیا۔ تو اس عربوں کھربوں کی تعداد میں جب محمد علی کا مخصوص تعداد میں ارسال کردہ ذکر اسم اعظم جمع کر کے اللہ کے حضور پیش کیا جائے گا۔ تو محمد علی کو بھی عربوں کھربوں کی تعداد میں ذکر اسم اعظم کا فیض ملے گا۔اور پھر محمد علی کے نقش پر جب دم کیا جائے گا۔ تو اس نقش سے بھی انتہا کا فیض جاری ہوگا۔جس کے وسیلے سے اس کی دعا بہت ہی جلد قبولیت کا درجہ پالے گی انشاء اللہ۔ اسی طریقہ کار کے تحت کوئی بھی سائل اپنے مسائل کے حل کے لیے یہی نقش بطور ہدیہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی جیسا کہ آج کا موضوع ہے نقش سلیمانی سے جادو کا توڑ۔ ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا نقش سلیمانی ایسی حیرت انگیز روحانی طاقت کا حامل ہے کہ سو سال پرانا جادو بھی ہو تو اس کا اثر زیادہ سے زیادہ تین دن میں زائل ہو جاتا ہے۔ دنیا کے بڑے بڑے ماہرین روحانیت کا ماننا ہے کہ روحانیت کی دنیا میں ہر قسم کے جادو ٹونے کی کاٹ کے لیے نقش سلیمانی سے بڑا کوئی عمل نہیں۔ اس نقش میں حضرت سلیمان علیہ السلام کا وہ اسم اعظم تحریر ہے۔ جس کی بدولت جنات اور شیاطین بھی حضرت سلیمان علیہ السلام سے خوف محسوس کرتے تھے۔ اس لیے اس نقش کو حضرت سلیمان علیہ السلام سے منسوب کیا جاتا ہے۔ جسے پہنتے ہی ہر قسم کے شیطانی اثرات کالا جادو بندش سحر و آسیب جنات شریر موکلات برے تعویذات اور دیگر نہس اثرات فوری طور پر ختم ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ ہمارے بزرگوں کا کہنا ہے کہ جو چیز حضرت سلیمان علیہ السلام سے منسوب ہو اور وہی چیز کسی عام انسان کو ادا ہو جائے تو اس سے بڑھ کر فضیلت اور کیا ہوگی۔ بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اس انسان پر رحمت الہی مہربان ہو جاتی ہے۔ اس انسان کی دعا قبولیت کا وہ مقام پا لیتی ہے کہ جس پر جن و انس بھی رشک کرنے لگتے ہیں۔سلیمانی کے فیض کا تذکرہ اگر اس کائنات کا ذرہ ذرہ بھی کرے تو پھر بھی نقش سلیمانی کے فیض کو بیان کرنے کا حق ادا نہ ہو سکے گا۔ نقش سلیمانی کے فیض کو عام انسان ظاہری آنکھ سے کبھی نہیں دیکھ سکتا۔مگر ماہرین روحانیت جنہیں باطن کی آنکھ سے نقشے سلیمانی کے بیش بہا فیض کو دیکھنے کا شرف عطا ہوا۔انہیں اس فیض کو ہر اس انسان تک پہنچانے کا حکم بھی ملا جن پر شیطانی طاقتیں جادو ٹونے بندش یا سفلی عمل کی صورت میں حملہ آور ہوتی ہیں۔ ناظرین اگر آپ کے دشمن یا حاضرین شریر عاملین کی مدد سے آپ پر جادو کیوں نہ بندش یا سفلی عمل کروا رہے ہیں۔یا آپ کے ہر کام میں رکاوٹ ڈالنے کا سبب بن رہے ہیں۔ یا پھر کسی بھی صورت میں آپ کا نقصان کر رہے ہیں۔تو نقش سلیمانی کی مدد سے آپ اللہ کی پناہ میں ا ٓسکتے ہیں۔نقش سلیمانی حاصل کرنے کا طریقہ اس نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ کسی بھی روحانی عمل کا ہدیہ ادا کرنا عمل کی کامیابی کے لیے انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ اگر آپ اس نقش کا ہدیہ روپے پیسے کی صورت میں ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ تو اس نقش کا ہدیہ عہد کی صورت میں بھی ادا کر سکتے ہیں۔عہد یہ ہے میں اللہ کے حضور یہ عہد کرتا ہوں یا غلطی ہوں کہ میں دو ایسی نیکیاں اپنے جسم میں داخل کروں گی۔ جس سے انسانیت کو فائدہ ہو اور کم از کم دو برائیاں اپنے جسم سے ہمیشہ کے لیے نکال دوں گی۔ اور کم از کم پانچ افراد کو اللہ کے ذکر پر لگاؤں گی۔ اور میں اس عہد کو ایک ماہ کے اندر پورا کرنے کی پابند ہوں گی۔ اگر میں اس عہد کی پاسداری نہ کر سکی تو اس نقش کا 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے اس عہد سے آزاد ہو جاؤں گی یاد رکھیں جو سائلین اس نقش کو فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ عہد کرنا لازم ہوگا۔ بنا عہد پورا کیے یا بنا ہدیہ ادا کیے نقش کا فیض جاری نہ ہوگا۔ آپ اس نقش کو 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے حاصل کریں۔ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ دونوں ہی صورتوں میں فیض ایک جیسا ہوگا۔انشاء اللہ اس نقش کو حاصل کرنے کے لیے اپنا نام والدہ کا نام اور مکمل ایڈریس دیے گئے فون نمبرز پر لکھوائیں۔ ہمارے روحانی ماہرین آپ کے فراہم کردہ نام اور والدہ کے نام کے مطابق اس نقش پر مخصوص اوقات میں پڑھائی کر کے اسے آپ کے نام منسوب کر کے اس نقش کا فیض جاری فرمائیں گے۔ انشاء اللہ 24 سے 48 گھنٹوں میں نقش آپ کے مطلوبہ ایڈریس پر ارسال کر دیا جائے گا۔ نقش کو اپنے نام منسوب کروانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ اور مزید روحانی مسائل کے حل کے لیے آپ ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔ ہمارے بزرگ آپ کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک کی ذات حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں آپ کو ہر قسم کے شریر دشمنوں جادو سحر و آسیب برے تعویذات اور حاسدین سے ہمیشہ محفوظ فرمائیں۔

Contact Us:
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555

[/fusion_text][/fusion_builder_column][/fusion_builder_row][/fusion_builder_container]