[fusion_builder_container type=”flex” hundred_percent=”no” equal_height_columns=”no” menu_anchor=”” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”center center” background_repeat=”no-repeat” fade=”no” background_parallax=”none” parallax_speed=”0.3″ video_mp4=”” video_webm=”” video_ogv=”” video_url=”” video_aspect_ratio=”16:9″ video_loop=”yes” video_mute=”yes” overlay_color=”” video_preview_image=”” border_color=”” border_style=”solid” padding_top=”” padding_bottom=”” padding_left=”” padding_right=””][fusion_builder_row][fusion_builder_column type=”1_1″ layout=”1_1″ background_position=”left top” background_color=”” border_color=”” border_style=”solid” border_position=”all” spacing=”yes” background_image=”” background_repeat=”no-repeat” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” margin_top=”0px” margin_bottom=”0px” class=”” id=”” animation_type=”” animation_speed=”0.3″ animation_direction=”left” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” center_content=”no” last=”true” min_height=”” hover_type=”none” link=”” border_sizes_top=”” border_sizes_bottom=”” border_sizes_left=”” border_sizes_right=”” first=”true”][fusion_text]
آج کا موضوع ہے نقش حب۔ہمارے ماہرین روحانیت نے ماں باپ بہن بھائی میاں بیوی ساس بہو دوست احباب رشتہ دار نند بھابھی اور دیگر رشتوں میں حائل نفرت غلط فہمیاں ذلت اور رسوائی بدگمانی باہمی رنجشیں اور لڑائی جھگڑوں کو ختم کر کے تمام قریبی رشتوں میں بے پناہ محبت چاہت اور عزت و احترام پیدا کرنے کے لیے نقش حب تیار کیا۔ہمارے روحانی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے علم کے مطابق دنیا کا ہر رشتہ محبت کا متلاشی ہے۔ اور محبت ہی کی بنا پر تمام رشتے مضبوط ہوتے ہیں۔ اگر محبت کا رشتہ نفرت غلط فہمی بدگمانی یا لڑائی جھگڑوں میں تبدیل ہو جائے تو اپنے ہی قریبی رشتے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو جاتے ہیں۔ جس سے نہ ختم ہونے والی پریشانیوں کا آغاز ہوتا ہے۔ اس لحاظ سے بیشتر پریشانیوں سے نجات کا حل رشتوں میں محبت کا ہونا ہے۔ اس لیے محبت کے انتہائی الجھے ہوئے معاملات کو سلجھانے کے لیے نقشے زبردست روحانی عمل ثابت ہوا ہے۔ جس کی بدولت صرف چند دنوں میں ہی ٹوٹے ہوئے رشتے جڑ جاتے ہیں۔ اور ان میں ایسی محبت پیدا ہوتی ہے جس پر دیکھنے والے بھی رشک کرتے ہیں۔نقش حاصل کرنے کا طریقہ اس نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ کسی بھی روحانی عمل کا ہدیہ ادا کرنا عمل کی کامیابی کے لیے انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ اگر آپ اس نقش کا ہدیہ روپے پیسے کی صورت میں ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو اس نقش کا ہدیہ عہد کی صورت میں بھی ادا کر سکتے ہیں۔ عہد یہ ہے میں اللہ کے حضور یہ عہد کرتا ہوں یا کرتی ہوں کہ میں دو ایسی نیکیاں اپنے جسم میں داخل کروں گی۔جس سے انسانیت کو فائدہ ہو اور کم از کم دو برائیاں اپنے جسم سے ہمیشہ کے لیے نکال دوں گی۔ اور کم از کم پانچ افراد کو اللہ کے ذکر پر لگاؤں گی۔ اور میں اس عہد کو ایک ماہ کے اندر پورا کرنے کی پابند ہوں گی۔ اگر میں اس عہد کی پاسداری نہ کر سکی تو اس نقش کا 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے اس عہد سے آزاد ہو جاؤں گی۔ یاد رکھیں جو سائلین اس نقش کو فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ عہد کرنا لازم ہوگا۔ بنا عہد پورا کیے یا بنا ہدیہ ادا کیے نقص کا فیض جاری نہ ہوگا۔ آپ اس نقش کو 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے حاصل کریں۔ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ دونوں ہی صورتوں میں فیض ایک جیسا ہوگا۔انشاء اللہ اس نقش کو حاصل کرنے کے لیے سائل کا نام والدہ کا نام اور مکمل ایڈریس دیے گئے فون نمبرز پر لکھوائیں۔ ہمارے روحانی ماہرین آپ کے فراہم کردہ نام اور والدہ کے نام کے مطابق اس نقش پر مخصوص اوقات میں پڑھائی کر کے اسے آپ کے نام منسوب کر کے اس نقش کا فیض جاری فرمائیں گے۔ انشاء اللہ 24 سے 48 گھنٹوں میں نقش آپ کے مطلوبہ ایڈریس پر ارسال کر دیا جائے گا۔نقش کو اپنے نام منسوب کروانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ نقش کا فیض جاری کرنے کا طریقہ۔ ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں ماہرین روحانیات کی زیر نگرانی اسم اعظم اور قرآنی آیات سے زندگی کے تمام مسائل کے حل کے لیے مخصوص اوقات میں نقش تحریر کیے جاتے ہیں۔ اور پھر ان نقوش یا تعویذات کا فیض جاری کیا جاتا ہے۔ جس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ پوری دنیا سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ ہمارے بزرگوں سے خاص خلیات کے تحت اپنے اپنے نام کا اسم اعظم فی سبیل اللہ حاصل کرتے ہیں۔ اور پورا ہفتہ اپنے مسائل کے حل کے لیے وہ ذکر اسم اعظم تلاوت کرنے کے بعد ہر جمعرات کو ہمارے دعا پروگرام میں اپنا نام مسئلہ اور تلاوت کردہ ذکر اسم اعظم ہمارے ان بزرگوں کو دعا کے لیے ارسال کرتے ہیں۔ جو مختلف مقدس مقامات پر کل انسانیت کے لیے دعا فرماتے ہیں۔ اور پھر روحانی سینٹر میں موجود تمام نقوش پر دم کرتے ہیں۔ جس سے ان نقوش کا فوری فیض جاری ہو جاتا ہے۔ مثال کے طور پر محمد علی کے نام کا اسم اعظم ہے یا مومنو ں یا اللہ اور اس کے اعداد ہیں۔202 محمد علی نے پورا ہفتہ روزانہ 202 اسم اعظم یا مومنوں یا اللہ کا ورد کیا۔ اور پھر بروز جمعرات اس اسم اعظم کی کل تعداد بنی ایکہزار چار سو چودہ۔ محمد علی نے دعا پروگرام میں بزرگوں سے دعا کروانے کے لیے اپنا نام مسئلہ اور ذکر اسم اعظم کی کل تعداد ایک ہزار چار سو چودہ ارسال کی۔ محمد علی کی طرح پوری دنیا سے لاکھوں افراد نے بھی اسی طرح اپنا اپنا تلاوت کردہ ذکر اسم اعظم دعا کے لیے ارسال کیا تو اس عربوں کھربوں کی تعداد میں جب محمد علی کا مخصوص تعداد میں ارسال کردہ ذکر اسم اعظم جمع کر کے اللہ کے حضور پیش کیا جائے گا تو محمد علی کو بھی عربوں کھربوں کی تعداد میں ذکر اسم اعظم کا فیض ملے گا۔اور پھر محمد علی کے نقش پر جب دم کیا جائے گا تو اس نقش سے بھی انتہا کا فیض جاری ہوگا۔ جس کے وسیلے سے اس کی دعا بہت ہی جلد قبولیت کا درجہ پا لے گی انشاء اللہ۔ اسی طریقہ کار کے تحت کوئی بھی سائل اپنے مسائل کے حل کے لیے یہی نقش بطور ہدیہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Contact Us:
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555
[/fusion_text][/fusion_builder_column][/fusion_builder_row][/fusion_builder_container]