[fusion_builder_container type=”flex” hundred_percent=”no” equal_height_columns=”no” menu_anchor=”” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”center center” background_repeat=”no-repeat” fade=”no” background_parallax=”none” parallax_speed=”0.3″ video_mp4=”” video_webm=”” video_ogv=”” video_url=”” video_aspect_ratio=”16:9″ video_loop=”yes” video_mute=”yes” overlay_color=”” video_preview_image=”” border_color=”” border_style=”solid” padding_top=”” padding_bottom=”” padding_left=”” padding_right=””][fusion_builder_row][fusion_builder_column type=”1_1″ layout=”1_1″ background_position=”left top” background_color=”” border_color=”” border_style=”solid” border_position=”all” spacing=”yes” background_image=”” background_repeat=”no-repeat” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” margin_top=”0px” margin_bottom=”0px” class=”” id=”” animation_type=”” animation_speed=”0.3″ animation_direction=”left” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” center_content=”no” last=”true” min_height=”” hover_type=”none” link=”” border_sizes_top=”” border_sizes_bottom=”” border_sizes_left=”” border_sizes_right=”” first=”true”][fusion_text]

آج کا موضوع ہے محبت کا تعویز۔ ہمارے روحانی ماہرین نے تمام دنیاوی رشتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اللہ کے اس پاک نام کا نقش تیار کیا۔جس نام کے معنی ہیں اے محبت کرنے والے۔ اسم اعظم سبحان اللہ یا ودودو کی روحانیت سے بنا نقش محبت ایسی زبردست روحانی تاثیر کا حامل ہے کہ جس انسان کے دل میں محبت ڈالنی ہو اس کا تصور کر کے اس سے پہنا جائے۔ تو محبت کی انتہا ہو جائے۔ ایسی محبت جسے کوئی بھی حاسد یا دشمن کسی بھی شیطانی وار سے ختم نہ کر پائے میاں بیوی کا رشتہ خواہ ختم ہونے کے قریب ہو ساس کے دل میں بہو کی یا بہو کے دل میں سا س کی نفرت ہو بیٹا ماں سے یا ماں بیٹے سے دور ہو بیوی شوہر سے یا شوہر بیوی سے نفرت کرتا ہو پسند کی شادی کا ارادہ ہو اور لڑکی راضی نہ ہو یا لڑکا رضامند نہ ہو۔ بہن بھائیوں میں لڑائی جھگڑا یا غلط فہمی ہو۔ بھابھی نند کو یا نند بھابھی کو ناپسند کرتی ہو۔ دوست یا رشتہ دار ناراض ہوں تو ہر رشتے میں محبت چاہت اور احترام پیدا کرنے میں یہ نقش اپنی مثال آپ ہے۔ نقش حاصل کرنے کا طریقہ اس نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ کسی بھی روحانی عمل کا ہدیہ ادا کرنا عمل کی کامیابی کے لیے انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ اگر آپ اس نقش کا ہدیہ روپے پیسے کی صورت میں ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ تو اس نقش کا ہدیہ عہد کی صورت میں بھی ادا کر سکتے ہیں۔ عہد یہ ہے میں اللہ کے حضور یہ عہد کرتا ہوں یا کرتی ہوں کہ میں دو ایسی نیکیاں اپنے جسم میں داخل کروں گی۔ جس سے انسانیت کو فائدہ ہو اور کم از کم دو برائیاں اپنے جسم سے ہمیشہ کے لیے نکال دوں گی۔اور کم از کم پانچ افراد کو اللہ کے ذکر پر لگاؤں گی۔اور میں اس عہد کو ایک ماہ کے اندر پورا کرنے کی پابند ہوں گی۔ اگر میں اس عہد کی پاسداری نہ کر سکی تو اس نقش کا 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے اس عہد سے آزاد ہو جاؤں گی۔ یاد رکھیں جو سائلین اس نقش کو فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ عہد کرنا لازم ہوگا۔ بنا عہد پورا کیے یا بنا ہدیہ ادا کیے نقش کا فیض جاری نہ ہوگا۔ آپ اس نقش کو 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے حاصل کریں یاپھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ دونوں ہی صورتوں میں فیض ایک جیسا ہوگا انشاء اللہ۔ اس نقش کو حاصل کرنے کے لیے اپنا نام والدہ کا نام اور جس کے دل میں محبت پیدا کرنی ہو اس کا نام اور والدہ کا نام اور مکمل ایڈریس دیے گئے فون نمبرز پر لکھوائیں۔ہمارے روحانی ماہرین آپ کے فراہم کردہ نام اور والدہ کے نام کے مطابق اس نقش پر مخصوص اوقات میں پڑھائی کر کے اسے آپ کے نام منسوب کر کے اس نقش کا فیض جاری فرمائیں گے۔ انشاء اللہ 24 سے 48 گھنٹوں میں نقش آپ کے مطلوبہ ایڈریس پر ارسال کر دیا جائے گا۔نقش کو اپنے نام منسوب کروانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔اورمزید روحانی مسائل کے حل کے لیے ہما ری ویب سائٹ وزٹ کریں۔ہمارے بزرگ آپ کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک کی ذات حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں آپ کے اپنوں کے دل میں آپ کے لیے ایسی محبت پیدا فرمائے جو تا زند گی ختم نہ ہو۔ آمین

Contact Us:
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555

[/fusion_text][/fusion_builder_column][/fusion_builder_row][/fusion_builder_container]