[fusion_builder_container type=”flex” hundred_percent=”no” equal_height_columns=”no” menu_anchor=”” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”center center” background_repeat=”no-repeat” fade=”no” background_parallax=”none” parallax_speed=”0.3″ video_mp4=”” video_webm=”” video_ogv=”” video_url=”” video_aspect_ratio=”16:9″ video_loop=”yes” video_mute=”yes” overlay_color=”” video_preview_image=”” border_color=”” border_style=”solid” padding_top=”” padding_bottom=”” padding_left=”” padding_right=””][fusion_builder_row][fusion_builder_column type=”1_1″ layout=”1_1″ background_position=”left top” background_color=”” border_color=”” border_style=”solid” border_position=”all” spacing=”yes” background_image=”” background_repeat=”no-repeat” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” margin_top=”0px” margin_bottom=”0px” class=”” id=”” animation_type=”” animation_speed=”0.3″ animation_direction=”left” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” center_content=”no” last=”true” min_height=”” hover_type=”none” link=”” border_sizes_top=”” border_sizes_bottom=”” border_sizes_left=”” border_sizes_right=”” first=”true”][fusion_text]
آج کا موضوع ہے ماہ رمضان کے وظائف۔ پہلا عشرہ عشرہ رحمت یکم رمضان سے 10 رمضان المبارک تک سبحان اللہ یا مجیب اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ہمراہ 253 مرتبہ تلاوت کریں۔ دوسرا عشرہ عشرہ مغفرت 11 رمضان سے 20 رمضان المبارک تک سبحان اللہ یا تواب اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ہمراہ 60 مرتبہ تلاوت کریں۔تیسرا عشرہ عشرہ نجات 21 رمضان سے 30 رمضان المبارک تک سبحان اللہ یا باسط اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ہمراہ 270 مرتبہ تلاوت کریں۔ شب قدر کا وظیفہ،,21 23،,25 27، اور 29 کی رات سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ہمراہ 110 مرتبہ ہر طاق رات میں تلاوت کریں۔ دعا پروگرام ماہ رمضان میں مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعا اگر آپ اس رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں دنیا کے مختلف مقدس مقامات پر موجود بزرگوں سے اپنے لیے یا کسی مریض کے لیے خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو بزرگوں کی ہدایات کے مطابق دیے گئے وظائف کی پابندی کریں۔ اور پھر اپنا نام والدہ کا نام مسئلہ اور تلاوت کردہ وظائف کی ٹوٹل تعداد کلی اختیارات کے ساتھ دیے گئے فون نمبرز پر ایس ایم ایس کریں۔ آپ کا ارسال کردہ ذکر اسم اعظم مقدس مقامات پر موجود بزرگوں کو آپ کے نام اور مصائب کے ساتھ ارسال کیا جائے گا۔ہمارے بزرگ آپ کا تلاوت کردہ ذکر اسم اعظم اللہ کے حضور پیش کرنے کے بعد آپ کے نام اور مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے خصوصی دعا فرمائیں گے انشاء اللہ ہمارا ایمان ہے کہ جب کسی پاک مقام پر بزرگ کسی انسان کے لیے بے لوث ہو کر صرف اللہ کی رضا کے لیے دل سے دعا فرماتے ہیں۔ تو وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں قبولیت کا درجہ پاتی ہے۔ اگر آپ بھی ہمارے دعا پروگرام میں شامل ہو کر ہمارے بزرگوں سے مقدس مقامات پر اپنے لیے دعا کروانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر تلاوت کردہ ذکر اسم اعظم اپنے نام اور مسئلے کے ساتھ ایس ایم ایس کریں۔ یا دوسرے عشرے عشرہ مغفرت کے وظائف 20 رمضان المبارک کو نماز عشاء سے پہلے اور تیسرے عشر ہ عشرہ مغفرت اور شب قدر ہر طاق رات کے وظائف 27 رمضانالمبارک نماز عشاء سے پہلے دیے گئے فون نمبرز پر ایس ایم ایس کریں۔ ہر سال دنیا کے مختلف ممالک سے لاکھوں افراد مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعا میں شامل ہو کر اللہ کی رحمت سے فیض پاتے ہیں۔ اس لیے ہر سائل پر لازم ہوگا کہ دعا پروگرام میں شامل ہونے کے لیے مقررہ اوقات پر ہی تلاوت کردہ اسم اعظم ہمیں ارسال کریں۔Contact Us:
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555
[/fusion_text][/fusion_builder_column][/fusion_builder_row][/fusion_builder_container]