[fusion_builder_container type=”flex” hundred_percent=”no” equal_height_columns=”no” menu_anchor=”” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”center center” background_repeat=”no-repeat” fade=”no” background_parallax=”none” parallax_speed=”0.3″ video_mp4=”” video_webm=”” video_ogv=”” video_url=”” video_aspect_ratio=”16:9″ video_loop=”yes” video_mute=”yes” overlay_color=”” video_preview_image=”” border_color=”” border_style=”solid” padding_top=”” padding_bottom=”” padding_left=”” padding_right=””][fusion_builder_row][fusion_builder_column type=”1_1″ layout=”1_1″ background_position=”left top” background_color=”” border_color=”” border_style=”solid” border_position=”all” spacing=”yes” background_image=”” background_repeat=”no-repeat” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” margin_top=”0px” margin_bottom=”0px” class=”” id=”” animation_type=”” animation_speed=”0.3″ animation_direction=”left” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” center_content=”no” last=”true” min_height=”” hover_type=”none” link=”” border_sizes_top=”” border_sizes_bottom=”” border_sizes_left=”” border_sizes_right=”” first=”true”][fusion_text]

ناظرین آج کے موضوع میں ہم ما ں اور شادی شدہ بیٹوں کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات غلط فہمیاں اور نفرت کا تذکرہ کرنے جا رہے ہیں۔ ہمارے روحانی سلسلے میں ایسے بے شمار والدین کے مسائل سامنے آئے ہیں جن کے بیٹے شادی سے پہلے ماں کی بہت خدمت اور تابعداری کرتے تھے۔ ان کی ہر بات پہ ہاں میں ہاں ملاتے تھے ان سے حسن سلوک سے پیش آتے تھے کسی کو ان کے سامنے اُف تک نہیں کہنے دیتے تھے۔لیکن جیسے ہی ماں باپ اس بیٹے کی شادی کر دیتے ہیں تو شادی کے کچھ ہی عرصے بعد اکثر بیٹوں کا رویہ ماں باپ سے اور خاص کر ماں سے بدلنا شروع ہو جاتا ہے۔ مزاج میں چڑچڑا پن ا ٓجاتا ہے بیوی کے خلاف وہ ایک بات سننا پسند نہیں کرتے۔ اور ماں کے سامنے انتہائی بدتمیزی سے پیش آتے ہیں روپیہ پیسہ کماتے بہت ہیں۔ مگر ماں باپ پر خرچ نہیں کرتے۔ حتی کہ بہن بھائیوں سے بھی منہ موڑ لیتے ہیں۔ اور ایک وقت آتا ہے کہ نہ ماں باپ سے کوئی رابطہ رکھتے ہیں اور نہ ہی بہن بھائیوں سے۔ شادی کے بعد بیٹے کا ماں باپ سے ایسا سلوک کرنا ان کے ذہن میں شک و شبہات اور غلط فہمیاں پیدا کرتا ہے۔ اور وہ یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ یقینا ہمارے بیٹے کو اس کی بیوی ہی ہمارے خلاف ورغلا رہی ہے۔ یا ہو سکتا ہے کہ بیوی نے بیٹے کو ہمارے خلاف کرنے کے لیے سفلی عمل یا جادو ٹونے کے ذریعے بندش کروا دی ہو اس معاملے میں ہم آپ کو اپنا مشاہدہ بتاتے چلیں کہ بعض بیٹے ایسے ہوتے ہیں کہ جن میں یہ صلاحیت نہیں ہوتی کہ وہ بیوی کو بیوی کی جگہ رکھیں۔ اور ماں کو ماں کی جگہ ایک طرف وہ بیوی کی شکایات سن کر ماں کے خلاف ہو جاتے ہیں۔ اور دوسری طرف ماں اور بہن بھائیوں کی شکایات سن کر وہ بیوی کو کوسنا شروع کر دیتے ہیں۔ ایسے معاملات میں چونکہ وہ سمجھ نہیں پا رہے ہوتے کہ دونوں رشتوں کو ایک ساتھ کیسے نبھایا جائے۔ لہذا انہیں آسان حل یہی نظر آتا ہے کہ ماں کو نظر انداز کر کے بیوی کی بات سنی جائے ا۔س لیے تو زیادہ تر بیٹے بیوی کو لے کر الگ بھی ہو جاتے ہیں۔ ناظرین یہ ہم نے ماں اور بیٹے کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات کا ظاہری پہلو بیان کیا ہے۔ اب اس مسئلے کا روحانی پہلو یہ ہے کہ بعض اوقات حاسدین یا دشمن ماں بیٹے میں جدائی ڈالنے کے لیے بد عملیات کروا دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بیٹا ماں سے دن بدن دور اور نافرمان ہوتا جاتا ہے۔ اور اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ اگر وہ بیٹا کہیں بیرون ملک گیا ہو تو وہ ماں سے سالوں رابطہ نہیں کرتا۔ایسے معاملات میں ماں بیٹے میں جدائی ڈالنے والا دشمن کوئی اور ہوتا ہے اور الزام بہو پر ا ٓجاتا ہے کہ اسی نے ان کے بیٹے پر کوئی جادو یا بندش کروائی ہے۔ ناظرین ماں بیٹے میں اختلافات کی اور بھی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں۔مگر ہم نے آپ کو چند وجوہات کی مختصر آگاہی دے دی ہے اب اگر کوئی ماں یہ چاہے کہ اس کا بیٹا شادی کے بعد بھی ہمیشہ ماں کا تابعدار رہے اور بیوی کے ساتھ ساتھ ماں کے ساتھ بھی حسن سلوک کرے۔ تو اس کا بہترین روحانی حل نقش محبت ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے یہ نقش خاص طور پر والدین اور نافرمان بیٹوں کے مسائل کو مدنظر رکھ کر تیار کیا ہے۔ اس نقش میں چونکہ قرآنی آیات اور اسم اعظم تحریر ہے۔ اور اس نقش پر ماں اور بیٹے میں محبت بڑھانے کے لیے حب کا عمل بھی پڑھا گیا ہے۔ اس لیے ماں باپ یا بہن بھائیوں میں سے جو بھی نقش اپنے پاس رکھتا ہے تو اس بیٹے یا بھائی کے دل میں ماں باپ اور بہن بھائیوں سے محبت کا احساس ہمیشہ قائم رہتا ہے انشاء اللہ۔ اگر آپ ماں بیٹے میں محبت کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں نیچے دیے گئے فون نمبرزپر رابطہ قائم کریں۔

Contact Us:
Female: 03217970893
Male: 03234028555

[/fusion_text][/fusion_builder_column][/fusion_builder_row][/fusion_builder_container]