[fusion_builder_container type=”flex” hundred_percent=”no” equal_height_columns=”no” menu_anchor=”” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”center center” background_repeat=”no-repeat” fade=”no” background_parallax=”none” parallax_speed=”0.3″ video_mp4=”” video_webm=”” video_ogv=”” video_url=”” video_aspect_ratio=”16:9″ video_loop=”yes” video_mute=”yes” overlay_color=”” video_preview_image=”” border_color=”” border_style=”solid” padding_top=”” padding_bottom=”” padding_left=”” padding_right=””][fusion_builder_row][fusion_builder_column type=”1_1″ layout=”1_1″ background_position=”left top” background_color=”” border_color=”” border_style=”solid” border_position=”all” spacing=”yes” background_image=”” background_repeat=”no-repeat” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” margin_top=”0px” margin_bottom=”0px” class=”” id=”” animation_type=”” animation_speed=”0.3″ animation_direction=”left” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” center_content=”no” last=”true” min_height=”” hover_type=”none” link=”” border_sizes_top=”” border_sizes_bottom=”” border_sizes_left=”” border_sizes_right=”” first=”true”][fusion_text]

ناظرین حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ دو آدمیوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سامنے آپس میں گالی گلوچ کیا ان میں سے ایک کے چہرے سے غصہ آیاں ہو رہا تھا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میں ایک ایسا کلمہ جانتا ہوں کہ اگر وہ اس کلمے کو کہہ لے تو اس کا غصہ ٹھنڈا ہو جائے۔ وہ کلمہ یہ ہے(اعوذ باللہ من ا لشیطان الرجیم) میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں راندے ہوئے شیطان سے۔ ناظرین ان کلمات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے بزرگ بے شمار لوگوں کو غصہ ٹھنڈا کرنے کے لیے یہ کلمات تلاوت کرنے کی تاکید کرتے رہے ہیں۔ جس کے بہت زبردست نتائج سامنے آئے ہیں۔ یہ کلمہ اس قدر روحانی تاثیر کا حامل ہے کہ اگر دو شخص آپس میں لڑ رہے ہیں اور ان کا غصہ شدت اختیار کر گیا ہے اور وہ یہ کلمہ پڑھنا بھول گئے ہیں۔ تو کوئی تیسرا شخص ان پر یہی کلمہ پڑھ کر دم کر دے تو ان کا غصہ فورا ہی ختم ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اسی طرح ایسی بیویاں جن کے شوہر بے حد غصے والے ہیں انہیں چاہیے کہ جب شوہر کو کسی بات پر غصہ آئے تو یہ کلمات تین بار پڑھ کر شوہر پر تصور میں ہی دم کریں انشاء اللہ غصہ فوری طور پر کافور ہو جائے گا۔جس بیوی کو بات بات پر غصہ آتا ہو تو اس کا شوہر اگر صرف تین بار یہی کلمہ بیوی پر پڑھ کر دم کر دے تو بیوی کا مزاج فورا ٹھنڈا ہو جائے گا۔ ایسے ماں باپ جن کی اولاد بہت غصے والی اور ضدی ہو تو انہیں چاہیے کہ ان کی ضد اور غصہ ختم کرنے کے لیے یہ کلمہ پانچ مرتبہ پڑھ کر ان پر دم کرے انشاء اللہ جب تک اس کلمے کی پابندی رہے گی بچوں کا غصہ کنٹرول میں رہے گا۔اور وہ ضدی نہیں ہوں گے اور نہ ہی ان میں چڑچڑا پن پیدا ہوگا۔اگر کسی بھائی کے سر پر ہمیشہ غصہ سوار رہتا ہو اور بہن یہ چاہے کہ بھائی کے غصے کی شدت کم ہو جائے تاکہ وہ لڑائی جھگڑے یا خون خرابے سے محفوظ رہ سکے تو روزانہ یہ کلمہ 11 مرتبہ پڑھ کر بھائی پر دم کرے انشا ء اللہ اس عمل کی پابندی سے بھائی کے غصے کی شدت میں بے حد کمی ہوگی۔ اور اس میں ایسی قوت ارادی پیدا ہوگی کہ وہ حالت غصہ میں اپنے اوپر قابو پانے میں کامیاب ہوگا۔ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں زندگی کے ہر مسئلے کے حل کے لیے قرآنی آیات اور اسم اعظم کے نقوش بھی تحریر کیے جاتے ہیں۔ جن پر سارا سال عربوں کھربوں کی تعداد میں ذکر اسم اعظم اور مقدس کلمات کا دم پڑ ھ کر نقوش کا فیض جاری کیا جاتا ہے۔ جن میں غصہ ختم کرنے کے نقوش بھی موجود ہیں۔ اور غصے والے افراد جب اللہ کے پاک ناموں کا یہ نقش اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کرتے ہیں تو 11 دن کے اندر ان کے غصے میں بے حد کمی واقع ہو جاتی ہے۔ اور ان کا مزاج وقت گزرنے کے ساتھ ٹھنڈا ہوتا جاتا ہے۔ انہی اللہ کے پاک ناموں سے بنے نقوش پر آیات شفا کا دم بھی کیا جاتا ہے۔ کیونکہ بعض افراد ہائی بلڈ پریشر یا ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہونے کی وجہ سے غصے پر قابو نہیں پا سکتے۔ اس بیماری کی وجہ سے پیدا ہونے والا غصہ بھی رحمت الہی سے اسماء الہی سے بنے اسی نقش کو پاس رکھنے سے 21 دن کے اندر ختم ہو جاتا ہے۔ اور بلڈ پریشر یا ڈپریشن کے مرض سے بھی شفا نصیب ہوتی ہے۔ بعض افراد کے غصے کی وجہ روحانی ہوتی ہے۔ یعنی نظر بد جادو ٹونا یا سفلی عمل وغیرہ ایسی حالت میں انسان کے غصے کی شدت میں تو بے حد اضافہ ہوتا ہی ہے مگر حالت غصہ میں اس کے جسم میں اس قدر طاقت ا ٓجاتی ہے آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں۔ رگیں پھول جاتی ہیں۔ ایسے افراد دوسروں کے ساتھ ساتھ خود کو بھی نقصان پہنچا دیتے ہیں۔ ایسے افراد کے پاس اللہ کے پاک ناموں کا یہ نقش ہو تو وہ تمام روحانی وجوہات ہمیشہ کے لیے ختم ہونے لگتی ہیں۔ جو غصے کا باعث بن کر اس کا نقصان کر رہی ہوتی ہیں۔ اور اس کا دل و دماغ بھی ہمیشہ پرسکون رہے گا۔اور مزاج میں نرمی پیدا ہوگی انشاء اللہ۔ ناظرین وقت کی کمی کی وجہ سے ہم یہاں غصہ کرنے والے افراد کی روحانی علامات کو مکمل بیان نہ کر سکیں گے۔ لہذا آپ اپنے لیے یا اپنے کسی عزیز کے لیے جس کا غصہ آپ ہمیشہ کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے یہ نقش ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں انشاء اللہ تعالی فیض یقینی ہوگا۔نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 03217970893
Male: 03234028555

[/fusion_text][/fusion_builder_column][/fusion_builder_row][/fusion_builder_container]