ناظرین آج کا موضوع ہے نقش سورہ یاسین کے فضائل اس ویڈیو میں ہم نقش سورہ یاسین کے ایسے حیران کن فضائل بیان کریں گے۔جس کے فیض کا مشاہدہ ہمارے سلسلے کی ایک بزرگ ہستی نے کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بھی سورہ یاسین کی شان بہت سی احادیث مبارکہ میں بیان فرمائی۔ جیسا کہ حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہر چیز کا ایک دل ہوتا ہے۔ اور قرآن پاک کا دل سورہ یاسین ہے۔ ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میرا دل چاہتا ہے کہ سورہ یاسین میرے ہر امتی کے دل میں ہو ہمارے روحانی ماہرین فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے سچی محبت کرنے والے سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زبان مبارک سے نکلے ہوئے ہر حکم کی پیروی کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔ ہمارے روحانی سلسلے کے ایک بہت ہی قابل بزرگ جن کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہر حکم کی تعمیل افضل ترین عبادت ہے۔ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ہر خواہش کو اپنی خواہش تسلیم کر لیا۔ جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خواہش ظاہر کی کہ سورہ یاسین میرے ہر امتی کے دل میں ہو تو انہوں نے اس خواہش کا احترام کرتے ہوئے سورہ یاسین کو محبت اور شوق سے تلاوت کرنا شروع کر دیا۔ایک عرصہ گزرنے کے بعد ایک دن معمول کے مطابق انہوں نے نماز فجر ادا کرنے کے بعد سورہ یاسین کی تلاوت کرنے کا ارادہ کیا۔ اس سے پہلے کہ وہ سورہ یاسین کی تلاوت کرتے انہیں ایسا محسوس ہوا جیسے انہی کی آواز میں کوئی دوسرا انسان سورہ یاسین کی تلاوت میں مصروف ہے۔ انہیں بہت حیرت ہوئی کہ ان کے علاوہ وہاں کوئی اور موجود نہیں تھا۔جیسے جیسے وقت گزر رہا تھا وہ آواز اور قریب سے سنائی دینے لگی تھی۔ اور ان کی حیرانگی بھی بڑھ رہی تھی کہ ہو بہو ان جیسی آواز میں بھلا ان کے علاوہ کون تلاوت کر سکتا ہے۔ اسی دوران ان پر استغراق یعنی نیند کی کیفیت طاری ہو گئی۔ اور انہوں نے خود کو روزہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صحن میں پایا ان کے وجود میں کپکپی آنے لگی۔ کیونکہ وہ آواز انہیں وہاں بھی مسلسل سنائی دے رہی تھی۔ اسی حیرانگی کے عالم میں انہوں نے دیکھا کہ آسمان سے بہت ہی خوبصورت نیلی اور سفید روشنی نور کی مانند روزہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اندر داخل ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے کہ ان کی حیرانگی مزید بڑھتی انہیں دل کو مسحور کر دینے والی آواز سنائی دی۔ اے محب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہم اپنے چاہنے والوں کو جب چاہیں جیسے چاہیں فیض عطا کرتے ہیں۔ تمہاری محبت ہمیں پسند آئی کیا تمہیں تمہاری ہی آواز میں تلاوت قرآن کرنے والی زبان حیران کر رہی ہے۔ وہ تمہارے ہی دل کی آواز ہے۔ جو مالک کائنات رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت کا ثبوت دے رہی ہے۔ آج سے تمہارا دل زندہ ہو چکا۔ تمہیں سورہ یاسین کا فیض مبارک ہو اس کے بعد وہ روحانی منظر خود بخود غائب ہو گیا۔ اور انہوں نے خود کو اسی کمرے میں پایا جہاں انہوں نے نماز فجر ادا کی تھی۔ان بزرگ ہستی نے سورہ یاسین کے فیض کی بشارت عطا ہونے کے بعد سورہ یاسین کے فیض کا مشاہدہ کرنے کے لیے سورہ یاسین کا نقش تحریر کیا۔اور اپنے مخصوص مریدوں کو عطا فرما دیا۔ ان مریدین پر اللہ پاک نے ایسی کرم نوازی فرمائی کہ جو بے روزگار تھے۔ انہیں بہترین روزگار عطا ہوا جو بیمار تھے۔ انہیں چند دنوں کے اندر شفائے کاملہ نصیب ہوئی۔ جن کے گھر میں تنگدستی اور بے سکونی کا ماحول تھا انہیں غیبی رزق اور دل کا سکون عطا ہوا۔ دنیاوی نعمتوں کے علاوہ ان سب مریدوں نے نقش سورہ یاسین کے ایسے کراماتی فیض دیکھے جو عام انسان کے لیے خواب کی مانند ہیں۔ ناظرین ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ہزاروں افراد نقش سورہ یاسین کو اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر چکے ہیں۔ یا دیگر مسائل زندگی سے نجات کے لیے حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن ہمارے بزرگوں کے مطابق نقش سورہ یاسین ان میاں بیوی کے لیے اللہ پاک کی عظیم ترین نعمت ہے۔ جو ابھی تک بے اولاد ہیں اس نقش کی برکت سے بے شمار ایسی خواتین بھی اولاد کی نعمت پا چکی ہیں۔ جو بانجھ پن کا شکار تھی یہ نقش لڑکے یا لڑکیوں کے رشتے میں ہر رکاوٹوں کو چند دنوں میں دور کر کے اچھے رشتے کا سبب پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ اگر کسی بیمار پر دوائی اثر نہ کر رہی ہو یا بیماری دن بدن بڑھ رہی ہو تو اس نقش کو بھی بیمار فرد کے گلے میں پہنائیں۔ انشاء اللہ چند دنوں میں ہی صحت اچھی ہو جائے گی۔ لیکن ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کرنا بھی اشد ضروری ہوگا۔ جو طالب علم امتحان میں کامیابی پانا چاہتے ہیں یا سبق یاد کرنے کے دوران انہیں نیند بزاری یا سر درد محسوس ہو تو انہیں چاہیے کہ سبق یاد کرنے سے پہلے اس نقش کو اپنے گلے میں پہن لیں۔ انشاء اللہ کامیابی یقینی ہوگی۔ہر وہ بہو جس کی خواہش ہے کہ اسے سسرال میں عزت اور محبت ملے تو نقش سورہ یاسین ہی رشتوں میں محبت اور احترام پیدا کرنے کے لیے بہترین روحانی عمل ہے۔ شوہر بیوی سے یا بیوی شوہر سے محبت اور عزت کی طلبگار ہو تو نقش سورہ یاسین میاں بیوی کے درمیان ایسی محبت اور احترام پیدا کرے گا۔ جو کبھی ختم نہ ہوگی اس کے علاوہ کسی بھی جائز مقصد میں کامیابی یا جادو ٹونا نظر بد اور بندش کا توڑ کرنے کے لیے بھی اس نقش سورہ یاسین سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ ناظرین نقش سورہ یاسین میں بے حد ایسی روحانی خصوصیات بھی موجود ہیں۔ جو بیان نہیں کی جا سکتی بلکہ کامل یقین اور عقیدت سے اس نقش کو پہننے والے ہی اصل روحانی فیض تک پہنچتے ہیں۔ انشاء اللہ اگر آپ کسی بھی جائز مقصد میں کامیابی کے حصول کے لیے نقش سورہ یاسین کو حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ نقش سورہ یاسین کو ہمارے وہی بزرگ آپ کے نام اور والدہ کے نام منسوب فرمائیں گے۔ جنہیں سورہ یاسین کا فیض عطا ہوا اگر آپ نقش سورہ یاسین کو عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قا ئم کریں۔ ناظرین ہمارے روحانی سلسلے کے تمام بزرگ آپ کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک کی ذات حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے میں آپ کو ایسا پختہ یقین عطا فرمائے کہ آپ بھی نقش سورہ یاسین کے بے انتہا فیض و برکات سے فیض یاب ہو سکیں۔
Contact Us:
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555