دماغ کی رگوں میں درد کا پھڑپھڑانااور شدید چبھن کا ہونا ختم کرنے کا تعویذ
حال ہی میں ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی لڑکی نے رابطہ کیا جیسے پچھلے چھ سالوں سے دماغ کی رگوں میں کوئی چیز چلتی محسوس ہوتی تھی۔ اور ان میں درد، چبھن اور کرنٹ محسوس ہوتا تھا۔ اس نے بتایا کہ بہت علاج کروائے ہیں ڈاکٹری، حکیمی، روحانی لیکن نہ بیماری سمجھ آتی ہے اور نہ ہی کوئی علاج اثر کرتا ہے تو ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اس لڑکی کی شفاء کے لئے دعا کروائی گئی۔ آپ بھی دعا کے لئے اپنا نام اور مسئلہ کومنٹ کریں۔
اور روحانی علاج کے طور پر اسے سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اور سورۂ البقرہ کا بد اثرات کو ختم کرنے والا نقش دیا گیا۔ اس لڑکی نے بتایا کہ جب اس نے نقش پہنا تو اسے ایسا لگا کہ درد اور چبھن مزید بڑھ گئی ہے لیکن کچھ لمحوں کے بعد اسے سکون ہونا شروع ہوگیا اور اسے نیند بھی بہت اچھی آئی اور تین دن میں وہ کافی حد تک ٹھیک ہوچکی تھی۔
نقش کا ہدیہ
دونوں نقش کاہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555