[fusion_builder_container type=”flex” hundred_percent=”no” equal_height_columns=”no” menu_anchor=”” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”center center” background_repeat=”no-repeat” fade=”no” background_parallax=”none” parallax_speed=”0.3″ video_mp4=”” video_webm=”” video_ogv=”” video_url=”” video_aspect_ratio=”16:9″ video_loop=”yes” video_mute=”yes” overlay_color=”” video_preview_image=”” border_color=”” border_style=”solid” padding_top=”” padding_bottom=”” padding_left=”” padding_right=””][fusion_builder_row][fusion_builder_column type=”1_1″ layout=”1_1″ background_position=”left top” background_color=”” border_color=”” border_style=”solid” border_position=”all” spacing=”yes” background_image=”” background_repeat=”no-repeat” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” margin_top=”0px” margin_bottom=”0px” class=”” id=”” animation_type=”” animation_speed=”0.3″ animation_direction=”left” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” center_content=”no” last=”true” min_height=”” hover_type=”none” link=”” border_sizes_top=”” border_sizes_bottom=”” border_sizes_left=”” border_sizes_right=”” first=”true”][fusion_text]

آج ہم آپ کو حفاظت کی انتہائی مجرب دعا بتانے جا رہے ہیں۔ اس دعا کی برکت سے انسان فوری طور پر اللہ پاک کی پناہ میں ا ٓجاتا ہے۔ حفاظت کی دعا یہ ہے۔ بِسْمِ اللّٰہ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ لَا حَوْلَہ وَلَا قُوَّۃَ اِلاَّ بِاللّٰہِ الْعَلِیّ الْعَظِیْم۔اس دعا کو گھر سے نکلتے وقت تلاوت کرنے والے کی حادثات، چوری اور چیزوں کے چھین جانے سے حفاظت ہوتی ہے۔ اس دعا کے وسیلے سے اس انسان کی عزت اور جان اللہ پاک کی پناہ میں رہتی ہے۔اس دعا کو روزانہ گھر سے نکلتے وقت 11 مرتبہ تلاوت کر لینے سے فرشتے صبح سے شام تک اس انسان کی حفاظت پر معمور ہو جاتے ہیں۔ اس دعا کے فضائل بے حد و حساب ہیں۔ ہمارے بزرگوں نے اس دعا کو اپنے سلسلے کے ممبران سے ایک کروڑ مرتبہ تلاوت کروایا۔ جس پر اللہ پاک کی ذات نے اس دعا کا فیض جاری کیا۔ بزرگوں نے اس دعا کا فیض لوگوں میں عام کرنے کے لیے انہی دعائیہ کلمات کا نقش تیار کیا۔اس نقش کو پاس رکھنے سے انسان فوری طور پر اللہ پاک کی پناہ میں ا ٓجاتا ہے۔ انجانے حادثات،ناجائز موت، چوری ڈکیتی اور موزی جانوروں سے وہ انسان ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہتا ہے۔ عرصہ دراز سے بے شمار لوگ اس دعا اور نقش حفاظت سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔ہمارے روحانی سینٹر میں ہر جمعرات کو عربوں،کھربوں کی تعداد میں لوگ اس دعا کو مخصوص تعداد میں تلاوت کر کے ارسال کرتے ہیں۔اس دعا کو اللہ کے حضور پیش کرنے کے بعد حفاظت کے نقوش پر دم کر دیا جاتا ہے۔جس سے ان نقوش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔ لہذا اگر آپ یہ نقوش عہد کے ذریعے فری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔شکریہ

Contact Us:
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555

[/fusion_text][/fusion_builder_column][/fusion_builder_row][/fusion_builder_container]