[fusion_builder_container type=”flex” hundred_percent=”no” equal_height_columns=”no” menu_anchor=”” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”center center” background_repeat=”no-repeat” fade=”no” background_parallax=”none” parallax_speed=”0.3″ video_mp4=”” video_webm=”” video_ogv=”” video_url=”” video_aspect_ratio=”16:9″ video_loop=”yes” video_mute=”yes” overlay_color=”” video_preview_image=”” border_color=”” border_style=”solid” padding_top=”” padding_bottom=”” padding_left=”” padding_right=””][fusion_builder_row][fusion_builder_column type=”1_1″ layout=”1_1″ background_position=”left top” background_color=”” border_color=”” border_style=”solid” border_position=”all” spacing=”yes” background_image=”” background_repeat=”no-repeat” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” margin_top=”0px” margin_bottom=”0px” class=”” id=”” animation_type=”” animation_speed=”0.3″ animation_direction=”left” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” center_content=”no” last=”true” min_height=”” hover_type=”none” link=”” border_sizes_top=”” border_sizes_bottom=”” border_sizes_left=”” border_sizes_right=”” first=”true”][fusion_text]

آج کا موضوع ہے جنات سے حفاظت سورہ اعراف سے۔ آج تک آپ نے جنات کے شر سے اللہ کی پناہ حاصل کرنے کے لیے بہت سے روحانی عمل کیے ہوں گے۔ اگر آپ ابھی تک جنات کی پکڑ میں ہیں تو اس سارے مو ضوع کو ضرور دیکھیں۔ انشاء اللہ فیض فوری اور یقینی ہوگا۔حضرت عبداللہ بن حمس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں ہم سے چلا اور رات کو زمین کے ایک خاص ٹکڑے میں پہنچا تو اس علاقے کے جنات میرے پاس آگئے میں نے جنات کے شر سے بچنے کے لیے سورہ اعراف کی مخصوص آیات کی تلاوت شروع کر دی۔ اس پر جنات خوفزدہ ہو گئے۔ اور ایک دوسرے سے کہنے لگے کہ اب تو صبح تک اس کی حفاظت کرو جنات نے ساری رات میرا پہرا دیا۔اور صبح ہوئی تو میں سواری پر سوار ہو کر وہاں سے چل دیا۔بے شک اللہ کے پاک کلام سے ہی شریر چیزوں پر قابو پایا جاتا ہے۔ ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ جنات سے فوری حفاظت کے لیے سورہ اعراف کی تلاوت ایسا زبردست عمل ہے کہ جنات چا کر بھی اس انسان کا نقصان نہیں کر پاتے۔ جیسا کہ حضرت عبداللہ بن حمس رضی اللہ تعالی عنہ نے خود بھی سورہ اعراف کے فضائل کا مشاہدہ کیا ہمارے بزرگوں نے سورہ اعراف کا فیض جاری کرنے کے لیے ایک مخصوص وقت تک گوشہ نشینی اختیار کی۔ اس مراقبے کے دوران انہوں نے سورہ اعراف کی تلاوت کی اتنی کثرت کر دی کہ انہیں ایسا محسوس ہونے لگا جیسے کائنات کی ہر چیز سورہ اعراف کی تلاوت میں مشغول ہو گئی۔ اللہ کی رحمت سے جنات سے حفاظت کے لیے سورہ اعراف کا عظیم ترین مراقبہ کامیاب ہوا اور ایسی رحمتوں کا نزول ہوا جنہیں روحانیت کی زبان میں فیض جاری ہونے کا نام دیا جاتا ہے۔ہمارے بزرگوں نے اس سورہ کے فیض کا مشاہدہ کرنے کے لیے سورہ اعراف کی مخصوص آیات کو نقش کی صورت میں تحریر کیا۔جسے انہوں نے نقش اعراف کا نام دیا جو جنات سے حفاظت کے لیے بہت ہی موثر ثابت ہوا ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ نقش اعراف روحانیت کی دنیا کا ایسا زبردست روحانی عمل ہے۔ جس کی عظیم ترین روحانیت سے ہزاروں جنات کو قابو میں کر لیا گیا۔ناظرین اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز جنات کی پکڑ میں ہے یا آپ کے گھر میں جنات کا بسیرا ہے۔ تو نقش اعراف کو ایک بار ضرور آزمائیں۔ اس نقش کو عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ ہمارے روحانی سلسلے کے تمام بزرگ کل انسانیت کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک کی ذات حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے میں آپ اور آپ کے گھر والوں کو ہر قسم کے شریر جنات کے شر سے ہمیشہ محفوظ فرمائے۔ اور آپ کی تمام جائز دعاؤں کو بھی قبول و منظور فرمائیں آمین۔

Contact Us:
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555

[/fusion_text][/fusion_builder_column][/fusion_builder_row][/fusion_builder_container]