بچہ کا پڑھائی میں دل نہ لگتا ہوتو سورۂ الم نشرح  کا یہ نقش لیں 

 

بچوں کو سکول نہ جانے پر یا پڑھائی میں دل نہ لگنے کی دو بہت ہی خاص وجوہات ہیں۔ جن کی وجہ سے یہ مسئلہ ہوتا ہے۔ ایک وجہ یہ ہے کہ بچوں میں آئرن کا لیول کم ہوجائے تو ایسا ہوتا ہے۔ دوسری وجہ ہے کہ بچے پر بد اثرات ہوں جو کہ نظر بد یا جادو وغیرہ کی صورت میں اس کے گرد منڈلا رہے ہوں تو ایسا ہوتا ہے۔

 

 بچے کاپڑھائی میں دل لگانے کے لئے سورۂ الم نشرح کا نقش

بعض اوقات آئرن کا لیول ٹھیک بھی ہوجائے تو تب بھی مسئلہ برقرار ہتا ہے تو ایسی صورت میں وجہ روحانی ہوتی ہے یعنی بد اثرات وغیرہ۔ اس مسئلے کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ پڑھائی میں دل لگانے کے لئے سورۂ الم نشرح کا نقش دیا جائے گا۔ جب کہ اثرات ختم کرنے کے لئے سورۂ البقرہ کا نقش ہے۔ جن بچوں کو پہلے یہ نقش دئیے گئے۔ ان کے دماغ بہت زیادہ ایکٹو اور تیز ہوگئے اور بناء ماں کے کہے ان کا دل پڑھائی میں خود بخود لگ گیا۔

 

نقش کا ہدیہ

 

دونوں نقش کاہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555