بری نظر (کالی نظر) کا اثرختم کرنے کا زبردست روحانی علاج
اگر آپ پر بری نظر کے بہت پرانے اثرات ہیں اور آپ نے بہت دم بھی کروائے ہیں لیکن نظر کا اثر وقتی طور پر زائل ہوتا ہے بعد میں پھر ویسا ہی ہوجاتا ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ نظر بد اگر نئی نئی لگی ہوتو پھر اس کا علاج صرف دم سے ہوگا۔
نظر بد سے حفاظت کا نقش
اگر نظر کے اثرات پرانے ہوجائیں تو پھر سورۂ البقرہ کا نقش متاثرہ شخص کے نام اور والدہ کے نام کے ساتھ منسوب کرواکے دیا جائے گا۔ اور اگر نظر لگنے سے بیماری بھی لگ گئی ہے تو پھر سورۂ الشعرا ء کا شفاء والا نقش بھی دیا جائے گا۔یہ وہ پاورفل نقش ہیں جن پر پچھلے چودہ سال سے اسم اعظم اور قرآنی آیات بہت بڑی تعداد میں تلاوت کرواکے دم کی جارہی ہیں۔ا سی لئے ان کی تاثیر حیران کن حد تک بڑھ چکی ہے اور نظر کا اثر دنوں میں زائل ہوجاتا ہے۔
نقش کا ہدیہ
دونوں نقش کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555