[fusion_builder_container type=”flex” hundred_percent=”no” equal_height_columns=”no” menu_anchor=”” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” class=”” id=”” background_color=”” background_image=”” background_position=”center center” background_repeat=”no-repeat” fade=”no” background_parallax=”none” parallax_speed=”0.3″ video_mp4=”” video_webm=”” video_ogv=”” video_url=”” video_aspect_ratio=”16:9″ video_loop=”yes” video_mute=”yes” overlay_color=”” video_preview_image=”” border_color=”” border_style=”solid” padding_top=”” padding_bottom=”” padding_left=”” padding_right=””][fusion_builder_row][fusion_builder_column type=”1_1″ layout=”1_1″ background_position=”left top” background_color=”” border_color=”” border_style=”solid” border_position=”all” spacing=”yes” background_image=”” background_repeat=”no-repeat” padding_top=”” padding_right=”” padding_bottom=”” padding_left=”” margin_top=”0px” margin_bottom=”0px” class=”” id=”” animation_type=”” animation_speed=”0.3″ animation_direction=”left” hide_on_mobile=”small-visibility,medium-visibility,large-visibility” center_content=”no” last=”true” min_height=”” hover_type=”none” link=”” border_sizes_top=”” border_sizes_bottom=”” border_sizes_left=”” border_sizes_right=”” first=”true”][fusion_text]
آج کی ویڈیو کا موضوع ہے شادی کے لیے سورہ مزمل کا عمل۔ اس موضوع میں ہم سورہ مزمل کے روحانی فیض و برکات کا تذکرہ ان سائلین کے لیے کر رہے ہیں۔ جن کی شادی میں رکاوٹ ہے یا ایسے لڑکے لڑکی جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن اس میں رکاوٹیں حائل ہو جاتی ہیں۔ ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ سورہ مزمل کی شان و برکات کو الفاظ میں بیان کرنا بے حد مشکل امر ہے۔ عرصہ دراز سے ہم سورہ مزمل کی روحانی برکتوں کا مشاہدہ کرتے ا ٓرہے ہیں۔ اللہ کی ذات نے سورہ مزمل کی تلاوت میں کیا فیض چھپا رکھا ہے۔ یہ صرف علم والے ہی جانتے ہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ مزمل کے فیض کا مشاہدہ کرنے کے لیے پانچ ایسے افراد منتخب فرمائے۔ جن کی شادی میں رکاوٹ تھی سب سے پہلے فرد کو انہوں نے بعد از نماز فجر سورہ مزمل تلاوت کرنے کا امر لگایا۔جس کی مدت 21 دن تھی دوسرے فرد کو ہر نماز کے بعد سورہ مزمل تلاوت کرنے کا امر لگایا۔ اور اس عمل کی مدت 27 دن تھی تیسرے فرد کو کہا گیا کہ بروز جمعہ باقاعدہ غسل کرے اور بعد از نماز جمعہ سورہ مزمل کا نقش مشک و زعفران سے تحریر کریں۔ اور پھر روزانہ کم از کم ایک مرتبہ سورہ مزمل کی تلاوت کر کے نقش پر پھونک مارے۔ اس عمل کی مدت 14 دن تھی۔ چوتھے فرد کو یہ امر لگایا گیا کہ نقش سورہ مزمل نوچندی جمعرات کو ایک سفید کاغذ پر تحریر کریں۔ اور پھر اسم اعظم سبحان اللہ یا ودود 218 مرتبہ روزانہ تلاوت کر کے نقش پر پھونک مارے۔ اور اس عمل کی مدت 41 دن تھی۔پانچویں فرد کو یہ کہا گیا کہ سورہ مزمل روزانہ تین مرتبہ خود تلاوت کرے۔ اور دوسروں کو بھی اس کی تلاوت کرنے کی تاکید کرے۔ اور اس عمل کی کوئی مدت مقرر نہیں کی گئی۔ ان تمام افراد کو 41 دن کے بعد رابطہ کرنے کی تاکید کی گئی۔بزرگوں کا کہنا ہے کہ یہ پانچ ایسے افراد تھے جنہوں نے شادی میں حائل رکاوٹ کو دور کرنے کے لیے بہت سے روحانی عمل کیے۔ لیکن رکاوٹ تھی کہ بڑھتی ہی جا رہی تھی۔ ہمارے روحانی ماہرین فرماتے ہیں کہ سورہ مزمل کا یہ روحانی عمل مختلف افراد سے کروانے کا مقصد صرف اور صرف یہی تھا کہ ہمیں یہ تصدیق ہو جائے کہ جس سائل کی شادی میں رکاوٹ ہو تو اسے فوری طور پر دور کرنے کے لیے کون سا روحانی عمل بتایا جائے۔ ظاہر ہے کہ ماہرین روحانیات صرف مسئلے کا حل تلاش کرتے ہیں۔اور فیض عطا کرنے والی ذات صرف اور صرف اللہ تبارک و تعالی ہی کی ذات ہے۔ہمارے روحانی ماہرین فرماتے ہیں کہ 41 روز کا سورہ مزمل کا وہ روحانی عمل کس طرح کے روحانی اثرات مرتب کرے گا۔ اس کا انہیں کچھ اندازہ نہ تھا کیونکہ غیب کا علم صرف اور صرف اللہ ہی کی ذات جانتی ہے۔ اس لیے انہوں نے 41 دن تک انتظار کیا اور پھر ان تمام افراد سے حالات دریافت کیے سب سے پہلا فرد جسے سورہ مزمل بعد از نماز فجر تلاوت کرنے کا امر لگایا گیا۔ اس نے اپنا مشاہدہ ان الفاظ میں بیان کیا میں نماز فجر ادا کرنے کے بعد سورہ مزمل کو تلاوت کر لیتا تھا۔پہلے ہی دن سے مجھے ایسا محسوس ہوا جیسے مجھے دنیا کی کوئی پریشانی نہ ہو میرا سارا دن خوش و خرم گزرا میں بہت خوش تھا کہ سورہ مزمل کی تلاوت میں واقعی بہت اثر ہے۔ ایک ہفتہ تلاوت کرنے کے بعد میرے ذہن میں وسوسے شک و شبہات اور گناہ کرنے کے خیالات آنے لگے۔میں نے خود کو بہت روکا کہ میں ان شیطانی خیالات کو جھٹک دوں لیکن یہ بہت مشکل کام تھا خیر میرے ذہن میں آیا کہ میں سورہ مزمل کی ایک بار پھر تلاوت کروں۔جبکہ میں اس دن سورہ مزمل کی تلاوت کا عمل پورا کر چکا تھا۔میں نے کوشش کر کے وضو کیا اور تلاوت شروع کر دی۔اور اسی تلاوت کے دوران میرا دماغ بے حد پرسکون ہو گیا۔ تمام شک و شبہات گناہ کے خیالات اور وہم سب ختم ہو گئے۔اور اسی دن شام کو میرا رشتہ طے ہونے کی بات بنتی نظر آئی۔ میری اسی خالہ کا فون آیا جس کی بیٹی کے ساتھ میری پسند کی شادی ہونے والی تھی۔ یعنی ابھی صرف منگنی ہوئی تھی لیکن خالہ نے بے بنیاد باتوں کی بنا پر منگنی توڑ دی تھی۔ اب وہ شرمندہ بھی تھی اور شادی کے لیے رضامند بھی خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے اپنے پاک کلام کے صدقے میں میری مدد فرمائی۔ اور میں بہت حیران ہوں یقین نہیں ہوتا کہ اتنا عرصہ کوشش کرنے اور تڑپنے کے باوجود میری پسند کی شادی میں ہائے رکاوٹ اتنی جلدی صرف ایک آسان سے عمل سے کیسے ختم ہو گئی۔تیسرے فرد کو بروز جمعہ سورہ مزمل کا نقش تیار کر کے سورہ مزمل ایک بار تلاوت کر کے پھونک مارنے کا امر لگایا گیا تھا۔ اس کے یہ الفاظ تھے کہ مجھے کسی عامل نے بتایا کہ تمہاری شادی میں بندش ہے۔ جب تک بندش ختم نہ ہو شادی نہیں ہوگی میں نے بہت جتن کیے کہ کسی طرح رشتے کی بندش کا توڑ ہو جائے۔ بہت دعائیں اور وظائف کیے حتی کہ مجھے مایوسی ہونے لگی۔ لیکن میں نے پھر بھی دعا کا دامن نہیں چھوڑا اب صرف یہ سوچ کر سورہ مزمل کا یہ عمل بھی کر ڈالا کہ شاید میری دعا کی قبولیت کے لیے اللہ کی ذات نے اسی عمل کو وسیلہ بنایا ہو۔میں زندگی میں اتنا حیران کبھی نہیں ہوا جتنا اس صورت کا فیض دیکھ کر ہوا ہوں۔ میں تو روزانہ سورہ مزمل کی تلاوت کر کے نقش پر بس پھونک مارتا تھا کہ ایک رات میں سویا اور میں نے خواب میں دیکھا کہ میری شادی ہو رہی ہے۔ صبح آنکھ کھلی تو پتہ چلا کہ یہ صرف خواب ہی تھا۔میں عمل کرتا رہا اور ٹھیک سات دن کے بعد میری منگنی میری ایک کزن سے طے پانے کے لیے اسی ماں کی 28 تاریخ فائنل ہو گئی ہے۔ اور خدا کا شکر گزار ہوں کہ میری دعا قبول ہوئی۔چوتھا فرد جسے نوچندی جمعرات کو نقش سورہ مزمل تیار کر کے سبحان اللہ یا ودودو 218 مرتبہ تلاوت کر کے دم کرنے کا امر لگایا گیا۔ اس نے کہا کہ میں نے سورہ مزمل کا نقش تیار کر کے اسے اپنے گھر میں لگا دیا۔ اور ذکر اسم اعظم کی تلاوت کرنے لگا ابھی کچھ ہی دن گزرے ہوں گے کہ میرے ساتھ میری چھوٹی بہن کے لیے بھی رشتے آنا شروع ہو گئے۔ ہم سب حیرت میں پڑ گئے کہ یہ کیسے ممکن ہو گیا۔لیکن دو دن گزرے تو پھر رشتے آنا بند ہو گئے پھر سب کے چہرے پر مایوسی چھا گئی۔ لیکن میں نے عمل میں ناغہ نہ کیا پورے یقین سے عمل کرتا رہا 30 دن گزرنے کے بعد میری اور میری چھوٹی بہن کی شادی کی بات فائنل ہو گئی ہے۔ بے شک اللہ ہی دعاؤں کا قبول کرنے والا ہے۔ پانچواں فرد جسے سورہ مزمل کی تلاوت کرنے اور دوسروں سے کروانے کی تاکید کی گئی۔ اس نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے میں ان 41 دنوں میں 32 افراد سے سورہ مزمل تلاوت کروا چکا ہوں۔جس کے انعام میں مجھے وہ عطا ہوا جو شاید کبھی میری قسمت میں نہ ہوتا۔جس دن سے میں نے دوسروں کو سورہ مزمل کی تلاوت کرنے کی تاکید کی اسی دن سے میری اپنی دعائیں قبول ہو رہی ہیں۔ میں نے سوچا شاید یہ میرا وہم ہو لیکن یہ میرا وہم نہیں۔ بلکہ یہ سورہ مزمل کا کمال ہے۔ میرے رب نے میری دعا اتنی آسانی سے سننی تھی مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا۔میں اپنی قسمت پر رشک کر رہا ہوں جن دنوں میں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے سورہ مزمل کی تلاوت کرنے کی درخواست کر رہا تھا۔ اس دن سے نہ مجھے رزق کی تنگی ہے اور نہ ہی کوئی اور پریشانی رب سے جو مانگ رہا ہوں مل رہا ہے۔ اب ڈر ہے کہ کہیں یہ فیض ختم نہ ہو جائے ناظرین سورہ مزمل کے بے حد روحانی فضائل کا مشاہدہ کر لینے کے بعد ہمارے بزرگوں نے نقش سورہ مزمل تحریر کر کے ہمارے روحانی سینٹر کے ایک لاکھ ممبران میں تقسیم فرما دیا۔پھر ان تمام ممبران کو اپنے اپنے نقش پر کم از کم 1100 مرتبہ سورہ مزمل تلاوت کر کے دم کرنے کا امر لگایا گیا۔ اس کے بعد ان ایک لاکھ نقوش کو پھر سے ہمارے روحانی سینٹر میں واپس منگوا لیا گیا۔ہمارے روحانی ماہرین نے ان ایک لاکھ نقوش کا فیض جاری کرنے کے لیے خصوصی روحانی مراکبات ادا کیے۔ جس سے ان ایک لاکھ نقوش کا ایسا فیض جاری ہوا کہ جس نے اللہ کے حکم سے رحمتوں کے دروازے کھول دیے۔ مکمل تفصیلات جاننا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ناظرین ہمارا عزم کل انسانیت کے دل میں اللہ کے ذکر کی محبت بیدار کرنا ہے۔ اور اس عزم کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ ہمارے روحانی سینٹر کے تمام بزرگ کل انسانیت کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ تبارک و تعالی کی ذات حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں آپ کو ایسا کامل ایمان عطا فرمائے کہ آپ بھی سورہ مزمل کے بیش بہا روحانی فیض کو پا سکیں۔
Contact Us:
Female:0321-7970893
Male:0323-4028555
[/fusion_text][/fusion_builder_column][/fusion_builder_row][/fusion_builder_container]