اسم اعظم یا شھید کا وظیفہ
یا شھید (حاضر و ناظر)
(ہر چیز کی نگرانی کرنے والا)
اسم اعظم یا شھید کو بعد از نماز فجر 330 مرتبہ تلاوت کرنے والے کو شیطان گناہ کی طرف مائل نہ کر سکے گا۔ اسم اعظم یا شھید روزانہ 330 مرتبہ تلاوت کرنے والے کو ہر وقت ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اللہ کی ذات حاضر و ناظر ہے۔ یہی احساس اسے گناہ یا برائی کی دلدل میں جانے سے روکے رکھتا ہے۔ اس اسم اعظم کی روزانہ تلاوت کرنے سے ہر قسم کے شیطانی وسوسے، وہم اور شیطانی خیالات 11 دن کے اندر ختم ہوجاتے ہیں