Surah Nisa Ayat 27
سورة النساء
وَاللّٰهُ يُرِيۡدُ اَنۡ يَّتُوۡبَ عَلَيۡكُمۡ وَيُرِيۡدُ الَّذِيۡنَ يَتَّبِعُوۡنَ الشَّهٰوتِ اَنۡ تَمِيۡلُوۡا مَيۡلاً عَظِيۡمًا ﴿۲۷﴾
Surah Nisa Ayat 27 With Urdu Translation
اور خدا تو چاہتا ہے کہ تم پر مہربانی کرے اور جو لوگ اپنی خواہشوں کے پیچھے چلتے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم سیدھے راستے سے بھٹک کر دور جا پڑو ﴿۲۷﴾
Surah Nisa Ayat 27 With English Translation
And Allah would turn to you in mercy; but those who follow vain desires would have you go tremendously astray.