Surah Al Imran Ayat 69

سورة آل عمران

وَدَّتۡ طَّآٮِٕفَةٌ مِّنۡ اَهۡلِ الۡكِتٰبِ لَوۡ يُضِلُّوۡنَكُمؕۡ وَمَا يُضِلُّوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَهُمۡ وَمَا يَشۡعُرُوۡنَ‏ ﴿۶۹

Surah Al Imran Ayat 69 With Urdu Translation

(اے اہل اسلام) بعضے اہلِ کتاب اس بات کی خواہش رکھتے ہیں کہ تم کو گمراہ کر دیں مگر یہ (تم کو کیا گمراہ کریں گے) اپنے آپ کو ہی گمراہ کر رہے ہیں اور نہیں جانتے  ﴿۶۹

Surah Al Imran Ayat 69 With English Translation

A party of the People of the Scripture long to make you go astray; and they make none to go astray except themselves, but they perceive not.