نالائق سے نالائق اسٹوڈنٹ بھی یہ
روحانی عمل کرلے تو لائق ہوجائے گا
ہر اسٹوڈنٹ کی یہ دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ کلاس میں بھی ہمیشہ اول نمبر پر رہے۔ ٹیچر اس کی مثالیں دوسرے اسٹوڈنٹس کو دے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ ہمیشہ 100% مارکس حاصل کر ے اور والدین کانام روشن کرے مگر بد قسمتی سے بے شمار اسٹوڈنٹس ایسے ہیں۔ جو انتہائی ذہین اور قابل ہوتے ہیں مگر کچھ گھر کا ماحول پریشان کن ہوتا ہے۔ کچھ اس بچے میں خود اعتمادی کی کمی ہوتی ہے۔ جس وجہ سے وہ ذہین ہونے کے باوجود اپنی قابلیت دوسروں پر ظاہر نہیں کر پاتا۔ اگر اس کی روحانی وجہ کودیکھا جائے تو بعض اسٹوڈنٹ نظر بد لگ جانے سے یا گھر میں موجود کسی بھی قسم کے آسیبی، جادو یا جنات کے اثرات کی زد میں آجائے تو وہ اسٹوڈنٹ اچھا خاصا دل لگا کر پڑھائی کر رہا ہوتا ہے مگر اچانک سے اس کا پڑھائی سے دل اچاٹ ہونے لگ جاتا ہے۔کتاب کھولنے کو دل نہیں کرتا۔ سستی پڑنا شروع ہوجاتی ہے۔ سربھاری ہونے لگ جاتا ہے اور اس طرح کے دیگر بہت سے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں جو اسٹڈیز پر اس کا فوکس نہیں رہنے دیتے۔جس وجہ سے اس کا گریڈ گرنا شروع ہوجاتا ہے۔ لہٰذا ایسی صورت میں جن اسٹوڈنٹس کا مسئلہ روحانی ہے یعنی جادو وغیرہ سے متعلقہ ہے۔
روحانی علاج
انہیں تو باقاعدہ طورپر روحانی علاج کی ضرورت ہوگی تاکہ وہ نحس اثرات اس سے دور ہوں اور اس کا پڑھائی میں دل لگے اور اسے کامیابی ملے۔ اس لئے ایسے طالبعلموں کو ان کے نام سے منسوب دو نقش ارسال کئے جاتے ہیں۔ ایک نقش سورۂ الیٰسین کا ہے۔ جس میں موجود سورۂ الیٰسین کی روحانی تاثیر اس طالبعلم کی قابلیت کو دوسروں پر عیاں کرتی ہے۔ اس کے دماغ کو اتنا روحانی سکون میں رکھتی ہے کہ اس کا فوکس پڑھائی پر بہترین ہوجاتا ہے۔ جب کہ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ ان نحس اثرات کو دور کرنے کے لئے جو بچے کی قابلیت کو ضائع کرنے اور دماغ کو زنگ لگانے کا باعث بن رہے ہوتے ہیں۔ اسی لئے بچے کاپڑھنے کو دل نہیں کرتا اور دماغ کام نہیں کر رہا ہوتا۔ جب اثرات ہی نہیں رہیں گے تو ان شاء اللہ نالائق سے نالائق بچہ بھی لائق اور ذہین اسٹوڈنٹس کو پیچھے چھوڑ جائے گا۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقررکیا گیا ہے لیکن جو افراد اس کا ہدیہ دینے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ انہیں یہ نقش فری ارسال کئے جاتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555