تنگدستی کا علاج

مولائے کائنات حضرت علی ؑ نے فرمایا کہ سورۂ واقعہ، سورۂ مزمل، سورۂ الیل اور سورۂ نشرح کی تلاوت رزق میں برکت و فراوانی پیدا کرکے تنگدستی کو دور کرتی ہے۔ ان آیات کی تلاوت کے بعد انہوں نے مندرجہ بالا خاص دعا تلاوت کرنے کی بھی تاکید فرمائی ۔