tangdasti ka wazifa – تنگدستی کا وظیفہ

Description

تنگدستی کا وظیفہ

مولائے کائنات حضرت علی ؑ نے فرمایا۔ کہ سورۂ واقعہ، سورۂ مزمل، سورۂ الیل اور سورۂ نشرح کی تلاوت رزق میں برکت و فراوانی پیدا کرکے تنگدستی کو دور کرتی ہے۔ ان آیات کی تلاوت کے بعد انہوں نے مندرجہ بالا خاص تنگدستی کا وظیفہ تلاوت کرنے کی بھی تاکید فرمائی ۔

دعا

یَارَزَاق السَّاءِلِیْنَ یَارَاحِمَ الْمَسَاکِیْنَ یَاوَلِیَّ الْمُوْمِنِیْنَ یَاغِیَاثَ اَلْمُسْتَغِیْثِیْنَ یَااَرْحَمَ الرَاحِمِیْنَ صَلِّ عَلٰی مُحَمّدٍ وَّ آلِ مُحَمَّدِوَاکْفِیْنیْ بِحَلالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَ بِطَاعَتِکَ عَنْ مَعْصِیَتِک وَاغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَنْ سِوَاکَ یَااِلہَ الْعَالَمِیْنَ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہِاَجْمَمَعِیْنِ۔ (راز آثار اہل بیت صفحہ ۱۰۵)

مولائے کائنات حضرت علی ؑ کا یہ وظیفہ ہزاروں افراد پر آزمایا جا چکا ہے ۔اور ہر بار بہترین نتائج ملے۔ جس جس نے یہ وظیفہ کیا ۔خدا کی غیبی مدد سے تنگدستی کا نام و نشان بھی باقی نہ رہا۔ رزق میں ایسی برکت اور ایسی فراوانی پیدا ہوئی ۔ کہ کسی اور کی محتاجی باقی نہ رہی۔ اللہ کی ذات نے خزانہ غیب سے انہیں پاکیزہ رزق عطا فرمایا۔

الغرض ہمارے تجربات و مشاہدات کے مطابق تنگدستی، غربت، فقروفاقہ اور قرض سے نجات کے لئے یہ دعا اور قرآنی سورہ بہت ہی زبردست اور مجرب پائی گئی ہیں۔ بزرگ فرماتے ہیں کہ رزق میں خیر و برکت اور اضافہ کے لئے یہ وظیفہ ۱۱ دن کے اندر اپنے روحانی اثرات ظاہر کردیتا ہے۔

ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ جس طرح ہر بیماری کی دوا ایک نہیں ہوتی ۔اسی طرح ہر مسئلے کی وجہ اور اس کا روحانی علاج ایک نہیں ہوتا۔ اس لئے بعض افراد پر اللہ کا خاص کرم ہوتا ہے۔ کہ انہیں روپے پیسے یا رزق کی کوئی کمی نہیں ہوتی ۔ مگر اچانک انہیں کاروبار میں نقصانات ہونے شروع ہو جاتے ہیں۔ اچانک جاب ختم ہو جاتی ہے ۔ بیروزگاری، غربت، قرض اور بیماری اچانک گھر میں داخل ہو کر خوشحال زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیتی ہے۔

تنگدستی سے نجات کا نقش

جس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں ۔ جیسا کی کسی حاسد کی نظر بد، بندش، جادوٹونہ، سفلی عمل یا برے تعویذات وغیرہ۔ ایسی صورت حال میں آپ نظر بد یا نحس اثرات کے توڑ کے لئے ہمارے روحانی سینٹر سے تنگدستی سے نجات کا نقش حاصل کر سکتے ہیں۔ ماہرین روحانیات فرماتے ہیں جب تک جادوٹونہ، نظر بد یا دیگر نحس اثرات انسان کے گرد موجود رہتے ہیں۔ تب تک بیروزگاری، تنگدستی اور قرض اسے گھیرے رہتے ہیں۔ایسی صورت حال میں نقش تنگدستی سے نجات کا گھر میں ہونا رزق میں خیرو برکت اور فراوانی پیدا کرنے کا ایک بہترین وسیلہ ہے۔ بیان کئے گئے وظیفہ کے ساتھ اس نقش کو اپنے پاس رکھنے سے کامل روحانی اثرات ظاہر ہوتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top