Tabadlay K Liye

Tabadlay K Liye

Agar ap job k tabadly sy pershan hain,Tu Es naqsh ko ak bar zarur azmaen.

Description

Ya topic (Tabadlay K Liye) un sayleen k liye h.Jo apni Job ka tabadla karwana Chahty hain,Ya tabadla rokwa kar apni manpasnd jagha ko chorna nahi chahty.Ya asy sayleen jin ka tabadla kisi weran jagha,gawon, ya pahari muqamat par kar dia jata h. Jahan es ko apni family ko chor kar majborn waha shift hona parta h.

Agar ap job k tabadly k hawaly sy pershan hain,Tu Es naqsh (Tabadlay K Liye) ko apny name mansoob karwahy.Ya taweez (Tabadlay K Liye) jasy hi sayal k name mansoob hota h, Tu es k rohani faiz sy sayal ki dua qabool hoti h or tabadla aisi jagha par hota h jahan par Allah ki raz or ap k liye behtari hoti h.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

تبادلہ کے لیے

نمبر51 (تبادلہ کے لیے): ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے۔جن کا دوران جاب تبادلہ کردیا جاتا ہے اور بعض اوقات تو تبادلہ کسی اچھی جگہ پر ہونے سے اس انسان کا ذہن مطمئن رہتا ہے۔ لیکن جن افراد کا تبادلہ کسی گاؤں، ویران علاقے یا کسی ایسی جگہ پر کردیا جاتا ہے۔ جہاں پر اسے اپنے گھروالوں سے دوری اختیار کرنی پڑتی ہے۔ یا اس جگہ اپنا تبادلے سے ان کا ذہن مطمئن نہیں ہوتا تو وہ اپنا تبادلہ رکوانے کیلئے سفارش یا درخواست کا سہارا لیتے ہیں – سفارش والے افراد تو پھر بھی تبادلہ اپنی پسند کی جگہ پر کروانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔لیکن جن کے پاس درخواست کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہوتا انہیں مجبوراََ ان احکامات کے مطابق جاب کرنی پڑتی ہے- بعض افراد کے گمنام دشمن یا اس سے حسد رکھنے والے افسران سے تعلقات کی بناء پر اس انسان کا تبادلہ کروا دیتے ہیں۔یا بدعملیات کے سہارے افسران کو اپنے کنٹرول میں کرکے اس انسان کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے اسے مجبور کرتے ہیں۔یا کچھ ظاہری دشمن ہوتے ہیں۔جو اس انسان کی کامیابی سے حسد کرتے ہیں یا اس کی جگہ اپنے کسی عزیز کو وہ عہدہ دلوانے کے لیے تبادلہ کروا دینے کی دھمکی دیتے ہیں اور اس میں کامیاب بھی ہوتے ہیں – ایسے حالات میں بے بس انسان کو مجبوراََ اس فیصلہ کو قبول کرنا پڑتا ہے۔ اور گھر والوں سے دوری اختیار کرنی پڑتی ہے۔

تبادلہ کوروکنے کے لئے دعا

جب تک انسان کے ظاہری و باطنی دشمن موجود ہوں اس کی کامیابی کی منازل اتنی ہی مشکل ہوتی جاتی ہیں اور وہ چاہ کر بھی کچھ نہیں کرسکتا۔ ایسے افراد کے پاس صرف ایک ہی راستہ دعا کا ہوتا ہے۔ اور اگر دعا بھی قبول نہ ہو تو وہ انسان اللہ کی رحمت سے بھی ناامید ہو جاتا ہے- ہم آپ کو دعا کی قبولیت کا وہ راز بتانے جارہے ہیں۔ جس سے آپ کی ہرجائز دعا اللہ کی بارگاہ میں ضرور مستجاب ہوگی- ہمارے بزرگوں کے مطابق انبیائے کرام علیہ السلام اور اولیائے کرام نے دعا کہ درست رستے اختیار کرتے ہوئے اللہ کی بارگاہ سے اپنی تمام جائز دعائیں لمحوں میں قبول کروائیں، جو کہ چھپی ہوئی بات نہیں ہے- عام انسان دعا کے درست راستوں سے ناواقف ہونے کی وجہ سے دعا کرتا تو ہے۔ لیکن وہ اللہ کی بارگاہ میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے پوری نہیں ہوتی-

تبادلہ کے لیے نقش

ہمارے بزرگوں نے اپنے برسوں کے مراقبات کے ذریعے ان کلیات تک رسائی حاصل کی جن کی برکت سے انبیائے کرام علیہم السلام اور اولیائے کرام رحمۃ اللہ علیہ کی دعائیں مستجاب ہوتی تھیں۔اور انہی کلیات کے تحت اس نقش (تبادلہ کے لیے) کو تیار کیا گیا ہے۔ یہ نقش (تبادلہ کے لیے) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے، تو اس کی دعائیں فوراََ اللہ کی بارگاہ میں پیش ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔اور وہ سائل جو بھی جائز دعا کرتا ہے وہ فوراََ پوری ہوتی ہے۔ اور اس فوری رحمت کا مشاہدہ کرکے سائل بے اختیار اللہ کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو جاتا ہے- اسی نقش (تبادلہ کے لئے) کو حاصل کرنے کے بعد آپ کا تبادلہ ایسی جگہ پر ہوگا۔ جہاں پر اللہ کی رضا اور بہتری ہوگی اور اگر تبادلہ روکنا چاہیں گے تو بارگاہ الہی میں دعا کریں انشاء اللہ! آپ کی دعا قبول ہوگی علاوہ ازیں آپ کے ظاہری و باطنی دشمن کی کسی بھی چال یا بدعملیات کا اثر آپ پر نہیں ہوگا۔ اور سابقہ بداثرات کا اثر اس نقش (تبادلہ کے لیے) کو پہنتے ہی ختم ہو جائے گا انشاء اللہ !

نوٹ: اگر آپ کی سابقہ زندگی میں گناہ تھے تو ان کو آئندہ نہ کرنے کا عہد کریں۔کیونکہ اس نقش (تبادلہ کے لیے) کی برکت سے اسی سائل کی دعا فوراََ قبول ہوتی ہے۔ جو گناہ نہ کرتا ہو یا اس نقش (تبادلہ کے لیے) کو حاصل کرنے کے بعد گناہوں سے دور رہے-

 

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top