Sas Bahu main Takrar

Description

Hamara yeh mozu ‘Saas Bahu main Takrar’un khawateen k liye hai. Jo shadi hony k baad saas ki negative soch se hony wali pereshanion ka shikar ho jati hain or pher aisi khawateen ko saas k sakht rawaiye sy dochar hona parta h. Lehaza, Saas Bahu main takrar k es mozu ki mazeed details darj zail hain.

1 Saas bahu main ikhtalafat
2 Saas k dil main muhabbat paida karny ka amal
3 Sas Bahu Main Takrar khatam karny Ka Taweez

Saas Bahu Main Ikhtalafat

Saas bahu main zehni hum ahangi na hony ki waja sy ikhtalafat paida hony shuru ho jaty hain. Aur baaz auqat Ikhtalafat es had tak barh jaty hain k nobat larai, jagry, behas o mubahasa tak pohanch jati h.Es k natijy ma Sass bahu ma nafrat k jazbat ubarny shoro ho jaty hain .Saas bahu k dermiyan hony wali takrar ka na khatam hony wala silsila shuru ho jata hai. Isliye, hum ap sy Sass k dil ma muhabbat k jazbat paida karny ka amal share kar rahy hain.

Saas k dil ma mohabbat paida karny ka amal

Ham ap se Saas k dil ma muhabbat pada karny ka amal’share karty hain. Es rohani amal ki barkat sy lakhon ghrany abad howy or wo saas jo bahu ko daikhna pasand nahi karti thi es amal k faiz ki badolat bahu ko beti ka darja dany lag gai . Is amal ki tafseelat k liye ‘Sas Bahu Main Takrar khatam karny Ka Taweez’darkar hai jiski tafseelat bian ki ja rahi hain.

Sas Bahu Main Takrar khatam karny Ka Taweez

Sas or bahu k masail ko mad e nazar rakhty howy pray.net.pk Rohni centre main har saal aise Taweezat tayar kiye jatay hain. Jin par Qurani Ayat or hub k Ism e Azam ko adaad ki surat mein tehreer kiya jata hai. Aur phir in par arbon kharbon ki tadad mein ism e azam parh kar dam bhi kia gaya hai. Jis se mohabbat k is taweez ka rohani faiz is qadar barh chuka hai k saas khawa kitni hi zalim ho. Bud mizaj ho ya phir bahu se shadeed nafrat hi kiun na karti ho. Is Naqsh mein tehreer Qurani Ayat or Ism e Azam ki barkat se saas k dil main bahu ki is qadar izzat o mohabbat paida hoti hai. Jo saas aur bahu k rishte ko intehai mazboot kar deti hai. Aur aik waqt ata hai k wohi bahu saas ki nigah mein itni har dil aziz ho jati hai k usay sasural mein bhi beti ka darja milta hai. Mohabbat k is Taweez ko hasil karne k liye neche mojud link par click karen ya diye gaye Phone No par direct Contact karen.

Click hereNAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

 

 

ساس بہو میں تکرار

نقش نمبر 5 (ساس بہو میں تکرار): ہمارا یہ موضوع ان خواتین کے لئے ہے جن کی اپنی ساس سے ہمیشہ تکرار رہتی ہے جس بناء پر ان کی خدمات اور خلوص کی قدر نہیں ہوتی. اور انہیں معمولی باتوں پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایسی خواتین جو کہ ساس کی محبت حاصل کر کے باعزت اور پرسکون زندگی گزارنے کی خواہش رکھتی ہیں. ان کے لئے ہم راہنمائی فراہم کرنے جا رہیے ہیں۔ ہمارا مشاہدہ ہے کہ زیادہ تر بیویوں کو شوہر کی سستی، کاہلی یا بیروزگاری کی وجہ سے ذلت برداشت کرنی پڑتی ہے. کیونکہ سسرال یا معاشرے میں بیوی کی عزت ہمیشہ اس کے شوہر کی وجہ سے ہوتی ہے۔ جس شوہر کی اپنے گھر میں عزت نہیں ہوتی تو اس کی بیوی کا زیادہ تر جھگڑا ساس، نند یا گھر کے دوسرے افراد سے ہمیشہ رہتا ہے، خاص طور پر ساس کی اس بہو سے تکرار رہتی ہے۔

ساس بہو میں تکرار کی روحانی وجوہات

روحانیت کی رو سے ہر عورت کے جسم سے محبت کی ایسی لہریں خارج ہوتی ہیں۔ جو اسے شوہر اور سسرال والوں کی نظر میں ہر دلعزیز بناتی ہیں۔ جس وجہ سے بیوی خوبصورت نہ بھی ہو، پھربھی اس کے جسم سے نکلنے والی محبت کی لہریں ہر خاص و عام کو دل سے اس کی عزت کرنے پر مجبور کرتی ہیں۔ اس کے برعکس ایسی خواتین جن پر شادی سے پہلے کالا علم، نظر بد یا بدعملیات کی صورت میں نحس اثرات موجود ہوں یا اس عورت کے گرد اس سے حسد کرنے والے افراد موجود ہوں تو ان حاسدین کے دماغ سے نکلنے والی حاسدانہ لہریں اس عورت کے گرد مسلسل گردش کرتی رہتی ہیں۔ اور اسی گردش کے دوران اس کے گرد شیطانی حصار قائم کرتی ہیں۔ اس شیطانی حصار کے قائم ہوتے ہی اس عورت کے جسم سے محبت کی لہریں نکلنا بند ہو جاتی ہیں جس بناء پر اس عورت سے نہ ہی کسی کوپیار ہوتا ہے اور نہ ہمدردی۔ اسی شیطانی حصار کی وجہ سے اس عورت کی سسرال میں عزت نہیں ہوتی بلکہ اس کی سسرال والوں سے اور خاص طور پر ساس سے ہمیشہ لڑائی ہوتی رہتی ہے۔اور ان لڑائی جھگڑوں میں شوہر بیوی کو ہی قصوروار ٹھہراتا ہے جس سے میاں بیوی میں بھی نا اتفاقی پیدا ہونی شروع ہو جاتی ہے۔ اس شیطانی حصار کے بد اثرات گھر میں موجود تمام افراد کے دماغ کو کنٹرول میں کر کے ان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو ختم کر دیتے ہیں جس وجہ سے ان گھر والوں خاص طور پر ساس کو بہو کی بات سمجھ نہیں آتی اور بہو کو ساس کی بات سمجھ نہیں آتی۔ اور معمولی باتوں پر تکرار بڑھتے بڑھتے گھر کے سکون کو برباد کر کے رکھ دیتی ہے۔

ساس بہو میں لڑائی ختم کرنے کا تعویز

اس معاملے میں یہ نقش (ساس بہو میں تکرار) کمال فضیلت کا حامل ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے اس نقش (ساس بہو میں لڑائی ختم کرنے کا تعویز) کو گرہن کے دوران مخصوص وقت میں تیار کیا۔ جب محبت کی لہریں دنیا میں نزول کرتی ہیں۔ ہمار ے روحانی ماہرین محبت کی ان لہروں پر عبور حاصل کرکے اسے ان نقوش میں ترتیب دے دیتے ہیں۔ یہ تعویزسائل کے نام منسوب کرنا ضروری ہوتا ہےاور منسوب ہونے کے بعد جیسے ہی سائل اس نقش کو پہنتا ہے تو اس نقش سے انتہائی زبردست روحانی لہریں نکل کر اس کے گرد ہر وقت گھومتی رہتی ہیں اور ان ہی روحانی لہروں سے سائل کے گرد روحانی تحفظ کا حصار قائم کرتی ہیں۔ اور اس حصار کے قائم ہوتے ہی شیطانی حصار خود بخود ختم ہوجاتا ہے۔اس روحانی تحفظ کے ملتے ہی سائل کے جسم سے 24گھنٹوں کے اندر محبت کی لہریں خارج ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ جو ساس کے دل و دماغ میں داخل ہو کر بہو کے لئے سابقہ نفرت کے جذبات اور شیطانی اثرات کو ختم کرکے ساس کے دل میں بہو کے لئے محبت پیدا کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ جب گھر کا کوئی فرد اس بہو سے آنکھ ملا کر بات کرتا ہے تو اس نقش کی روحانی لہریں اس انسان کے دل و دماغ میں داخل ہو کر تمام شیطانی اثرات کو ختم کر کے اس کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو بحال کرتی ہیں اور اسے دل سے اس سائل کی عزت کرنے پر مجبور کرتی ہیں۔ اس تعویزکی برکت سے خاص طور پر ساس بہو کے رشتے میں ایسی محبت پیدا ہوگی جس کو کوئی بھی حاسد اپنی کسی چال سے ختم نہیں کر پائے گا انشاءاللہ۔ یہی روحانی لہریں جب تک سائل کے گرد گردش کرتی رہتی ہیں تب تک سائل ہر قسم کے نحس اثرات سے روحانی تحفظ میں رہتا ہے اور ہر خاص و عام کی نظروں میں ہر دلعزیز ہوتا جاتا ہے۔

نوٹ:یہ نقش (ساس بہو میں تکرار) انتہائی پاک روحانیت سے تیار کیا گیا ہے اس لئے اس نقش کی موجودگی میں اپنی سوچ اور وجود کو گناہوں سے پاک رکھیں تاکہ آپ اس نقش (ساس بہو میں تکرار) سے ملنے والی رحمتوں کا بھر پور مشاہدہ کر سکیں۔

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دئیے گئے لنک پر کلک کرکے آرڈر فارم ہمیں ارسال کریں یا دئیے گئے فون نمبرز پر براہ راست رابطہ قائم کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top