Saliha Logon Main Shumar Honay K Liye

Saliha Logon Main Shumar Honay K Liye

  Saliha logon main shumar honay k liye es naqsh ko hasil karen.

Description

Agar ap naik ban’nay ki khawahish rakhtay hain to is Naqsh (Saliha Logon Main Shumar Honay K Liye) say faizyab hon kiun k Hazrat Yousaf (A.S.) nay jin Muqadas Kalmat ko istemal karte hue apni Qom ko saliha ban’nay k raste dikhae. Hamare Bazurgon nay un hi Muqadas Kalmat ki Rohaniat ka istemal karte hue is Taweez ko tarteeb diya aur yea Naqsh jese hi Sayel k name mansoob hota hai to Sayel k dil main har wo naiki karne ki khwahish paida hoti hai jo usay Allah k qareeb kare aur jab wo Naiki kar jata hai to usay izat ka wo muqam ata hota hai k wo logon main Saliha Insan ki haisiyat say pehchana jata hai aur wo Aulyia E Karam ki taleemat par amal paira ho jata hai. Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

 صالح لوگوں میں شمار ہونے کے لئےان اردو

ہمارا یہ موضوع ان افراد کے لیے ہے۔ جو برائیوں سے دور ہوکر صالح لوگوں میں شمار ہونے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ایسی خواہش زیادہ تر وہی لوگ رکھتے ہیں جو کسی خاص روحانیت کے مالک ہوں۔ اور اسی بنا پر وہ کسی کامل مرشد سے راہنمائی حاصل کرنے کی تلاش کرتے ہیں۔ اسی تلاش کے دوران زیادہ تر لوگ کم علم روحانی راہنما تک پہنچ کر درست راہنمائی نہ ملنے کی وجہ سے اپنی وہ خاص روحانیت ضائع کر بیٹھتے ہیں۔ یا روحانیت کو استعمال نہ کرکے اللہ کا قرب حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔

صالح لوگوں کی نشانیاں

جن افراد میں خاص روحانیت موجود ہو۔ انہیں تو علم نہیں ہوتا۔ کہ ان کے اندر روحانیت کا خزانہ چھپا ہوا ہے۔ کیونکہ یہ کامل مرشد کی راہنمائی سے ہی پتہ چلتا ہے۔ لیکن اس کی کچھ علامات یہ ہے۔ کہ ایسے روحانیت کے مالک افراد کے دل میں انسانیت کے لیے درد ہوتا ہے۔ دکھی لوگوں کی مدد یا خدمت کرکے سکون محسوس کرتے ہیں ۔ اللہ سے قرب کی خواہش رکھتے ہیں۔ حج و عمرہ کرنے کی خواہش کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔  گناہوں سے نفرت کرتے ہیں۔ اور اگر گناہ کرلیں تو شرمندگی کی وجہ سے ہر وقت دل بے چین اور پریشان رہتا ہے۔ اکثر جو سوچتے ہیں ویسا ہی ہو جاتا ہے۔ آنے والی پریشانی کا پہلے سے خواب میں اشارہ ہو جاتا ہے۔ خواب میں اکثر پاک مقامات یا پاک ہستیوں کی زیارات ہوتی رہتی ہیں۔ اللہ اور انبیائے کرام علیہ السلام کی محبت دل کو  پرسکون رکھتی ہے۔ روحانی علوم حاصل کرنے کا شوق ابھرتا ہے۔ عبادات کا شوق بڑھتا جاتا ہے۔ اور نہ صرف خود بلکہ دوسروں کو بھی اللہ کے ذکر کی تلقین کرتے ہیں۔ ذکر کی محفلوں کو سجانے کا نہ صرف اہتمام کرتے ہیں۔ بلکہ ایسی محفلوں میں جانے میں ان کو انتہائی لذت محسوس ہوتی ہے۔ مختصر یہ کہ اللہ کی رضا اور قرب حاصل کرنے کی جستجو میں مصروف رہتے ہیں۔ اور اگر گناہگار ہوچکے ہوں۔ تو کامل مرشد کی تلاش میں ہی رہتے ہیں۔ جو انہیں گناہوں کی دنیا سے نکال کر صالح لوگوں میں شمار ہونے کا راستہ دکھائے۔

حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا

اگر آپ بھی صالح لوگوں میں شمار ہونے کی خواہش رکھتے ہیں۔ تو اس کا بہترین حل حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا ہے۔ جو رحلت سے پہلے انہوں نے بارگاہ الہی میں کی۔ ترجمہ: اے پیدا کرنے والے آسمان وزمین کے۔ تو ہی میرا آقا ہے۔ دنیا و آخرت میں تو مسلمان کرکے مار۔ اور نیک لوگوں کے ساتھ ملادے۔ حضرت یوسف علیہ السلام نے جن مقدس کلمات کے ساتھ اللہ سے دعا کی۔ تو ان کی دعا نہ صرف قبول ہوئی۔ بلکہ انہیں مقدس کلمات کو استعمال کرتے ہوئے۔ انہوں نے اپنی قوم کو صالح بننے کے راستے دکھائیں۔ ہمارے بزرگوں نے انہیں مقدس کلمات کی روحانیت کا استعمال کرتے ہوئے۔ اس نقش (صالح لوگوں میں شمار ہونے کے لئے) کو ترتیب دیا اور یہ نقش جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس کے اندر سے ایسی روحانی لہریں خارج ہوتی ہے۔ جو سائل کو آئندہ کے لئے روحانی تحفظ میں لے لیتی ہیں۔ اس تعویز کو جب سائل اپنے پاس بحفاظت رکھتا ہے۔ تو اس کے دل میں ہر وہ  نیکی کرنے کی خواہش پیدا ہوتی ہے۔ جو اسے اللہ کے قریب کرے۔ اور جب وہ نیکی کر جاتا ہے۔ تو اللہ کی ذات اسے عزت کا وہ مقام عطا کرتے ہیں، کہ وہ لوگوں میں صالح انسان کی حیثیت سے پہچانا جاتا ہے۔ لوگ اس سائل سے راہنمائی حاصل کرکے خوشی محسوس کرتے ہیں۔ اور اسی سائل کو گناہوں سے ایسی نفرت ہوتی ہے۔ کہ وہ گناہ کرنا تو دور کی بات گنہگار لوگوں کی محفل میں بیٹھنا بھی پسند نہیں کرتا۔

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718185-7

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top