Description
من پسند شادی
ہر لڑکی لڑکے کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی شادی اس سے ہو جسے اس کا دل پسند کرے۔اگر من پسند ہمسفر مل جائے تو زندگی بھر کا سکون و اطمینان حاصل ہوجاتاہے ۔پسند کی شادی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی جس کی کئی ظاہری و باطنی وجوہات ہیں مثلاًبعض لڑکے لڑکیوں پر کسی نہ کسی صورت میں نظر بد یا جادو ٹونہ کے نحس اثرات ہوں جس کی وجہ سے شادی میں بندش ہو گئی ہو۔ بعض اوقات معاشرتی رسم و رواج، ذات پات اور امیری غریبی جیسی بے بنیاد باتیں پسند کی شادی میں روکاوٹ بن کر کھڑی ہو جاتی ہیں یا پھر کبھی لڑکے کے ماں باپ من پسند شادی کے لئے رضا مندنہیں ہوتے اور کبھی لڑکی کے۔ جب من پسند شادی میں کامیابی حاصل نہیں ہوپاتی تو شیطان ان لڑکے لڑکیوں کے دماغ میں گناہ کرنے کی سوچیں دیتا ہے۔ اس طرح شیطان کے بہکاوے میں آکر بہت سے لڑکے لڑکیاں گناہوں کی دلدل میں دھنستے چلے جاتے ہیں ۔ ایسے لڑکے لڑکیاں من پسند شادی میں ناکامی کی وجہ سے ذہنی تناؤ اور دباؤ کا شکار ہو کر خود کشی تک کر جاتے ہیں۔ ان حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ھمارے روحانی ماہرین نے حب کے مراقبات اور ریاضات میں عظیم ترین کامیابی حاصل کرنے کے بعد اللہ کے پاک ناموں کی روحانیت سے یہ نقش (من پسند شادی) تیار کیا ۔ یہ نقش (من پسند شادی)بے حد روحانی خصوصیات کا حامل ثابت ہواجیسا کہ اس کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ جب سائل یہ نقش پہنتا ہے تو اس نقش (من پسند شادی)سے محبت کی ایسی لہریں خارج ہوتی ہیں جو ہر خاص و عام کے دل میں سائل کی انتہائی محبت پیدا کرتی ہیں۔ یہی محبت دوسروں کے دل و دماغ پر جب اچھے تاثرات پیدا کرتی ہے تو دوسرے افراد سے کوئی بھی جائز بات منوانا سائل کے لئے انتہائی آسان ہوجاتا ہے۔