Luknat Door Karna

Luknat Door Karna

Zuban ki haklahat or totalapan khatam karny k liye es rohani amal se faizyab hon.                   

Description

Agar ap apnay Bachay ka totlapan aur bachay ka haklana khatam karna chahte hain. ya Bache ka ruk kar bolna ka rohani ilaaj chahte hain to iska hul is Naqsh (Luknat Door Karna) ki surat main mojud hai. Pray.net.pk Bazurgon nay Hazrat Essa (A.S.) k Isme Azam ki Rohaniyat ka istemal kartay huye is naqsh (Luknat Door Karna) ko tayare kiya. Jo k Sayel k name mansoob hotay hi us ki tamam jismani or rohani bimariyon ko 11 din k andr khatam kar k usay Rohani Tahafuz deta hai.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

لکنت دور کرنا

 نقش نمبر 58 (لکنت دور کرنا): ہمارا یہ موضوع ایسے ماں باپ کیلئے ہے، جن کے بچے رک رک کر بولتے ہیں۔ جو کہ ماں باپ کے لئے انتہائی تکلیف دہ بات ہے کیونکہ یہی بیماری بچوں کی حد تک تو برداشت ہوجاتی ہے۔ لیکن بچوں کے جوان ہونے پر شرمندگی کا باعث بنتی ہے اور ایسے افراد دوسروں کی نظر میں مذاق بن کر رہ جاتے ہیں۔وہ ماں باپ جو ہر قسم کے ڈاکٹری و روحانی علاج کے ذریعے اس بیماری کو دور کرنے کی ہر ممکنہ کوشش کر چکے ہیں۔ لیکن کہیں سے شفاء نہیں مل رہی، تو ہم اس بیماری کی وہ وجوہات بیان کریں گے جو  ہمارے مشاہدے میں آئی ہیں –

  لکنت کی روحا نی وجوہات

اس بیماری کی اصل وجہ ماں کی لاعلمی ہوتی ہے جو وہ دوران حمل کرتی ہے، کیونکہ حاملہ عورت اس دوران اگر کسی شادی بیاہ میں شرکت کرتی ہے۔ یا کسی کی وفات پر تعزیت کرنے جاتی ہے تو اس میں بہت سی عورتوں کا اجتماع ہوتا ہے- ان عورتوں کے اجتماع میں ایسی خواتین بھی ہوتی ہے جن پر کالے علم کے اثرات ہوں یا جس پر جنات کا اثر ہو یا جو خواتین خود جادو ٹونہ کرنے والی ہوں یا ایسی خواتین جنہوں نے ایسا شارٹ کٹ کالا علم سیکھا ہو جو کسی بھی حاملہ عورت کی آنکھوں میں دیکھ کر بات کرنے سے ان کی قدرتی روحانیت کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے، اور اس روحانیت کے جسم سے نکلتے ہی اس حاملہ عورت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جس سے اس کا حمل ضائع ہو جاتا ہے یا پیدائش کے بعد بچہ تندرست پیدا نہیں ہوتا یا بچہ نارمل نہیں ہوتا یا پھر اس بچے کی عمر تو بڑھتی ہے، لیکن دماغ چھوٹے بچے کی طرح کا ہی ہوتا ہے یا بچے کو لکنت جیسی بیماری لگتی ہے۔جو کہ ماں باپ کیلئے بہت پریشان کن بات ہے- ایسی شیطانی عورتیں زیادہ تر ہجوم والی جگہ پر ہی حاملہ عورتوں کو اپنا نشانہ بناتی ہیں اس لیے حاملہ خواتین لاکھ کوشش کر کے بھی اپنا اور بچے کا تحفظ نہیں کر پاتی بلکہ ان کو تو اس چیز کا علم بھی نہیں ہوتا اور وہ یہی سمجھتی ہے۔ کہ شاید قدرت کی طرف سے ہی بچے میں کمزوریاں رہ گئی ہیں – یہ حقیقت ہے کہ کچھ بچوں میں قدرتی طور پر بھی کمزوریاں رہ جاتی ہیں لیکن زیادہ تر خواتین کے بچوں میں جس وجہ سے بیماریاں یا کمزوریاں رہ جاتی ہیں وہ ہم بیان کرچکے ہیں – اصل مقصد بچے کے مسائل کا حل تلاش کرنا ہے جو اس کی لکنت یا دیگر کمزوریوں کو ختم کر سکے-

لکنت کا روحانی علاج تعویز سے

ہمارے بزرگوں نے اس کا جو حل تلاش کیا ہے حضرت عیسی علیہ السلام کا وہ اسم اعظم ہے جس میں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں کا حل موجود ہے- اسی اسم اعظم کے ذریعے انہوں نے اپنے دور کے پیروکاروں کو اللہ کے حکم سے تمام بیماریوں سے نجات دلوائی- ہمارے بزرگوں نے اسی ا سم اعظم کی روحانیت کا استعمال کرتے ہوئے اس نقش (لکنت دور کرنا) کو تیار کیا جو کہ سائل کے نام منسوب ہوتے ہی اس کے وجود میں چھپی تمام روحانی بیماریوں کو اور خاص طور پر لکنت کی بیماری کے اثرات کو 11 دن کے اندر ختم کرکے اسے روحانی تحفظ دیتا ہے- اسی روحانی تحفظ کے ملتے ہی ماں اور بچے پر موجود تمام شیطانی اثرات ہمیشہ کے لئے ختم ہوجاتے ہیں۔ اور آئندہ کے لئے ماں اور بچہ کسی بھی شیطانی خاتون کے شر سے محفوظ رہتے ہیں –

اس کے علاوہ جن بچوں میں قدرتی طور پر لکنت موجود ہو اس کو ختم کرنے کے لیے بھی یہی تعویز(لکنت دور کرنا) اللہ کی بارگاہ سے دعا کی منظوری کروانے کا زریعہ ہے- انشاء اللہ اس نقش (لکنت دور کرنا) کی اصل طاقت ہی حضرت عیسی علیہ السلام کے اسم اعظم کی برکت سے ہے۔ اس لیے اس نقش (لکنت دور کرنا) کو حاصل کرنے کے بعد بارگاہ الہی میں بچے کی قدر تی یعنی جسمانی بیماری کے لیے اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں – ہمارا ایمان ہے کہ یہ تعویز (لکنت دور کرنا) آپ کے بچے کے لیے اللہ کی بارگاہ سے دعا کی منظوری اس طرح سے کروائے گا۔کہ ڈاکٹری علاج بچے پر ہر صورت اثر کرکے اس کی بیماری کو ختم کریگا انشاء اللہ

 نوٹ: اس نقش (لکنت دور کرنا) کو حمل کے دوران پہن کر رکھنے سے ماں اور بچہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور کسی بھی قسم کے نحس اثرات بچوں میں بیماریاں پیدا کرنے کا سبب نہیں بنیں گے۔

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top