Cheezon Ka Ghayab Hona

Description

Ye topic Cheezon ka Ghayab hona un afrad k liye hai. Jin par Kala jadu or bandish k intehai nehas asrat hain. Or jadu tona k ye asrat ghar mein mukhtalif masail paida karne ka sabab bante hain. Jadu, bandish ya sifli ilm k in nuqsan de asrat ki waja say baaz auqat ghar se rupay paisay, jewelry, documents ya deegar qeemti cheezain khud ba khud ghayab hone lagti hain. Agar ap cheezon k ghayab ya chori ho janay k is maslay ka baqaida rohani hal chahte hain to Naqsh Cheezon ka ghayab hona is maslay ka behtreen rohani amal hai. Qurani Ayat se bana ye taweez jis ghar mein ho, wahan say cheezon ko ghayab karne wali tamam shaitani cheezain 21 din k andr andr khatam ho jati hain. Or wo ghar hamesha k liye Allah ki panah mein rehta hai Insha Allah. Agar ap ye Naqsh hasil karna chahte hain to diye gaye Phone No par direct rabta qaem Karen. Ya phir neche diye gaye link par click kar k Order Form submit Karen.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

 

چیزوں کا غائب ہونا

 نقش نمبر 85 (چیزوں کا غائب ہونا) ہم اس موضوع میں ان افراد کا تزکرہ کریں گے۔ جن کے گھر یا آفس سے چیزیں خودبخود غائب ہوجاتی ہیں۔ اور غائب ہوئ چیزوں کی وجہ سے انہیں بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہمارے مشاہدات میں زیادہ تر ایسے افراد کے مسائل سامنے آۓ ہیں جنکے گھر سے پیسے خودبخود غائب  ہوگئے۔ یا قیمتی زیورات محفوظ جگہ پر رکھنے کے باوجود غائب ہوگئے۔ یا گھر سے کپڑے غائب ہوگئے یا پرس میں سے اچانک موبائل،روپے  پیسے یادیگر چیزوں کا غائب ہوجانا۔ اور گھریلو فسادات،رزق  کی تنگی،بیماریاں اور دیگر روکاوٹیں بھی انہیں لوگوں کو پیش آنا شروع ہوجاتی ہیں۔ جن کے گھر سے خودبخود چیزیں غائب ہوتی ہوں۔ سوال یہ ہے کہ گھر سے چیزیں غائب ہونے کی یا دیگر پریشانیوں کی کیا وجوہات ہیں؟

ان مسائل کی زیادہ تر وجہ آسیب،جنات یا دیگر شیطانی چیزیں ہیں۔ کیونکہ ایسے گھر جہاں جنات یا جادو ٹونہ کی صورت میں شیطانی چیزوں کا بسیرا ہو۔ اور اس گھر میں کسی کے چلنے پھرنے کا احساس ہو۔ یا گھر سے بھیانک آوازیں یا برے برے خواب دکھائی دینا۔ یا کپڑوں میں سوراخ ہوجانا۔ یا گھر میں پانی اور خون کے چھینٹے پڑنا،کسی کے رونے یا قہقہے لگانے کی آوازیں آنا۔ اور اس قسم کے دیگر مسائل بھی پیدا ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ یہ چیزیں چونکہ ناپاک ہوتی ہیں۔ اسلۓ جہاں بھی جاتی ہیں وہاں پر اپنے شیطانی اثرات اسطرح پھیلادیتی ہیں۔ کہ اس گھر سے رحمتیں دور ہوجاتی ہیں۔ اسکی دوسری صورت جو ہمارے مشاہدے میں آئی وہ یہ ہے۔ کہ گھر کی خواتین جب کسی شادی بیاہ میں شرکت کرتی ہیں۔ تو وہاں پر خواتین کا جو اجتماع ہوتا ہے۔ اس میں اکثر ایسی خواتین بھی موجود ہوتی ہیں۔ جن پر نحس اثرات یا آسیب کا اثر ہو۔ اور وہی اثرات ہر اس عورت میں منتقل ہوجاتے ہیں جس کے اندر خیر کی روحانیت کم ہو۔ یا اس سے کوئی گناہ کبیرہ سرزد ہوا ہو۔ یہی اثرات اس خاتون کی وجہ سے اس کے پورے گھر میں پھیل جاتے ہیں۔ جو کہ عجیب و غریب حرکات کرکے اس گھر میں خوف پیدا کرتے ہیں۔ جسکی مختصر علامات ہم اوپر بیان کرچکے ہیں اگر آپ ان  تمام  چیزوں کے شر سے خود کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔

چیزیں غائب ہونے کا علاج

تو اسکا بہترین  حل حضرت سلیمان علیہ السلام کے اسم اعظم میں ہے۔ جسکی بدولت تمام  شیاطین اور جنات انکے نام سے خوف کھاتے ہیں۔ ہمارے بزرگوں نے اسی اسم اعظم کی روحانیت سے بنا۔ یہ نقش چیزوں کا غائب ہونا  ان سائلین کے لئے پیش کیا ہے۔ جن کے گھر سے چیزیں غائب ہوتی ہیں۔ اور انسان کو نہ ختم ہونے والے نقصانات کا شکار کرتی ہیں۔ اس تعویزسے استغفادہ حاصل کرنے کے لئے اسے سائل کے نام منسوب کیا جاتا ہے۔ اور منسوب ہونے کے بعد جیسے ہی سائل اس نقش کو گھر میں رکھتا ہے تو اس گھر سے تمام جنات اور شیطانی چیزیں ایسے فرار ہوتی ہیں۔ کہ ساری زندگی اس گھر کا رخ نہیں  کرتیں۔ اس تعویز سے نکلنے والی روحانی لہریں اس گھر کو اپنی پاک لہروں سے روحانی تحفظ دیتے ہوئے ایسا روحانی حصار قائم  کرتی ہیں۔ کہ زندگی میں کبھی بھی اس گھر پر جادو، ٹونہ،سایہ و آسیب یا جنات کا اثر نہیں ہوتا۔ اور نہ صرف وہ گھر بلکہ اس گھر کے افراد بھی اللہ کی پناہ میں رہتے ہیں۔ اور گھر میں چیزوں کا غائب ہونا یا دیگر نقصانات ان شیطانی چیزوں کے نکلتے ہی ختم ہوجائیں گے۔ انشاءاللہ!

 نوٹ:اس نقش (چیزوں کا غائب ہونا)میں چونکہ حضرت سلیمان علیہ السلام کے اسم اعظم کی روحانیت موجود ہے اسلیۓ اسکے ادب کا خاص خیال رکھتے ہوئے گناہوں سے دوری اختیار کریں تاکہ آپ صحیح معنوں میں اس نقش سے ہونے والی رحمتوں کا مشاہدہ کرسکیں۔

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست رابطہ قائم کریں۔ یا دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top