Betay Ka Maa Ki Taraf Palatna

Description

Ya topic (Betay Ka Maa Ki Taraf Palatna) un walidan k liye ha. Jin ky bety shadi hoty hi maa bap ko chor kar biwi ko lay kar alag ho jaty hain. walidan ka sahara banany ki bajahy apni azdawajhi zindaghi main es qadar masrof ho jaty hain, k maa Bap ki zimadarion or zaroraton ko bhul jaty hain.Es surat hal main maa bap siwahy dukhi or pershan hony k khus nahi kar sakty.

Agar ap chahty hain k ap ka beta biwi k sath sath maa bap ka bhi haq ada kary or walidan ki zaroraton ka bhi khayal rakhy,Tu muqadas kalmaat sy bany es taweez (Betay Ka Maa Ki Taraf Palatna) ko hasil karen. Es naqsh sy nikalny wali rohani lahren bety k dil main ap ki ezat or muhabbat ko barhati hain, or beta biwi bachon k sath walidan ki zimadariyon ko bakhubhi barhati hain.

Mazeed tafseelat k liye barahe raast rabta karain ya diye gaye link par click karain.

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

بیٹے کا ماں کی طرف پلٹنا

نمبر34 (بیٹے کا ماں کی طرف پلٹنا): اس موضوع میں ہم ان ماں باپ کے مسائل کا تذکرہ کریں گے۔ جن کے بیٹے شادی ہوجانے کے بعد ماں باپ کے نافرمان ہو جاتے ہیں۔ اور ان کو وہ اہمیت نہیں دیتے جن کے وہ حقدار ہیں – اکثر سننے میں آتا ہے کہ فلاں ماں کے بیٹے نے شادی کے بعد ماں کو بے سہارا چھوڑ دیا اور بیوی کو لے کر علیحدگی اختیار کرلی- ماں باپ کو جس دور میں بیٹے کے سہارے کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ اس وقت وہ انہیں سنبھالنے کی بجائے اپنی ازدواجی زندگی میں مصروف ہوجاتے ہیں – ایسے حالات میں اس بیٹے کا نہ صرف ماں باپ بلکہ بہن بھائیوں سے بھی بدسلوکی، بدتمیزی اور لڑائی جھگڑا شروع ہو جاتا ہے۔ اور اکثر بیٹے سالہاسال تک ماں باپ سے دوری اختیار کیے رہتے ہیں۔ جو کہ ان کے لئے بہت تکلیف دہ ہوتا ہے- اس معاملے میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ آخر وہ کیا چیز ہے جو اس فرماں بردار بیٹے کو ماں باپ کی نافرمانی کرنے پر مجبور کر دیتی ہے؟

ہمارا مشاہدہ ہے کہ کچھ خواتین ایسی ہوتی ہیں، جو شادی کے بعد شوہر کو اپنے کنٹرول میں رکھنے کے لیے بدعملیات کا سہارا لیتی ہیں۔ جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے، کہ بیٹا ماں سے دور اور بیوی کے قریب ہوتا جاتا ہے۔ لیکن اس معاملے میں ایک دوسری وجہ بھی ہوتی ہے۔ جس سے ماں باپ انجان ہوتے ہیں، اور بہو کو قصوروار سمجھ کر اس سے نفرت کرتے ہیں – بعض خواتین میں قدرتی طور پر محبت کی ایسی لہریں ہوتی ہیں۔ جو شادی ہوتے ہی شوہر کو اپنی طرف اس قدر مائل کر لیتی ہیں، کہ بیوی جو کہتی ہے، شوہر وہی کرتا ہے۔

ایسے حالات میں بیوی کی محبت چونکہ ماں باپ اور بہن بھائی ہر رشتے پر حاوی ہو جاتی ہے۔ اس لیے نہ چاہتے ہوئے بھی اس شوہر کا دماغ بیوی کے کنٹرول میں آجاتا ہے۔ اور ماں باپ یہ سمجھتے ہیں، کہ شاید اس بیوی نے ان کے بیٹے پر جادوٹونہ کر دیا ہے- ایسے حالات میں باشعور افراد بیوی کی محبت حاوی ہونے کے باوجود بھی اپنے جذبات کو کنٹرول میں رکھتے ہوئے کسی بھی رشتے کو ٹوٹنے نہیں دیتے۔بلکہ ہر رشتے کا احترام کرتے ہیں – ماں باپ سے صرف وہ بیٹے دوری اختیار کرتے ہیں جو ناقص العقل ہوں اور بیوی کی محبت کو دل و دماغ پر سوار کر لیتے ہیں۔ جس وجہ سے تمام رشتوں میں احترام ختم ہو جاتا ہے-

نقش (بیٹے کا ماں کی طرف پلٹنا)

اگر آپ اپنے بیٹے کی کھوئی ہوئی محبت کو حاصل کرکے اسے واپس گھر لانا چاہتے ہیں۔تو اس معاملے میں یہ نقش (بیٹے کا ماں کی طرف پلٹنا) اپنے اندر انتہائی زبردست روحانیت رکھتا ہے- یہ نقش (بیٹے کا ماں کی طرف پلٹنا) جیسے ہی سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس سے نکلنے والی روحانی لہریں اس سائل کے دل و دماغ میں داخل ہوکر بیوی کی محبت کو برقرار رکھتے ہوئے ان لہروں کی زیادتی کو ختم کرتی ہیں۔ جو بیٹے کے دماغ پر حاوی ہوئی ہوں – ان لہروں کے ختم ہوتے ہی بیٹے کو شدت سے احساس ہوتا ہے۔ کہ وہ ہر رشتے کا احترام کرے اور ماں کو ماں کی جگہ اور بیوی کو بیوی کی جگہ پر رکھے-

نوٹ: سائل کے لیے ضروری ہے،کی اس نقش (بیٹے کا ماں کی طرف پلٹنا) کو اس گھر میں کسی پاک جگہ پر لگائیں جس گھر میں آپ بیٹے کو واپس لانا چاہتی ہیں –

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top