Ameer Hone Ki Dua

Description

امیر ہونے کی دعا

اس معاشرے میں لوگوں کو جتنے بھی مسائل کا سامنا ہے۔اس کی سب سے بڑی اور اہم وجہ غربت و افلاس،رزق میں کمی یا تنگدستی ہے۔ اس لئے روزمرہ  کے اخراجات کو آسانی سے پور ا کرنے  کے لئے ہر انسان رزق میں فراوانی چاہتا ہے۔ اور دیگر معاشی تنگیوں سے نجات چاہتا ہے۔اگر کوئی سائل یہ چاہے۔ کہ اللہ کی ذات اس کی تنگدستی کو دور فرما کر اس کے رزق میں برکت عطا فرمائیں۔تواس کا سب سے بہترین حل ہمیں سرکار دوجہاں ﷺ نے بیان فرمایا۔

ایک شخص سرکار دوجہاں ﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور کہنے لگا۔کہ یا رسول اللہ ﷺ میں غربت و افلاس کا مارا ہوں مجھے اپنی دست شفقت سے کوئی ایسی دعا عنایت فرمائیں۔کہ کبھی تنگدستی نہ ہو۔سرکار دوجہاں ﷺ نے اسے کچھ مقدس کلمات پڑھنے کی تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ ان مقدس کلمات کی برکت سے تمہار ے رزق میں اس قدراضافہ ہوگا کہ زندگی میں دوبارہ کبھی تنگدستی نہیں ہوگی۔سرکار دوجہاں ﷺ کے بیان کردہ ان مقدس کلمات کی روحانیت کے استعمال سے ہمارے روحانی ماہرین نے یہ نقش تیار کیا۔

نقش (امیر ہونے کی دعا)

یہ نقش (امیر ہونے کی دعا) ایسی روحانیت کا حامل ہے کہ جس کے وسیلے سے اللہ پاک کی ذات رزق میں اس قدر وسعت عطا فرماتے ہیں۔کہ جس سے سائل کے عزیز و اقارب اورہمسائے تک فیض یاب ہوتے ہیں۔ جس سائل کے پاس یہ نقش (امیر ہونے کی دعا) ہو اس پر رزق کے دروازے اتنی تیزی سے کھلتے ہیں کہ وہ خود بھی حیران رہ جاتا ہے۔ اگر آپ بھی اس نقش (امیر ہونے کی دعا)کے بے انتہاء روحانی فیض کا مشاہدہ بذات خود کرنا چاہتے ہیں تو اس نقش کو حاصل کریں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

Title

Go to Top